Fri, 15 Feb 2019 23:14:13
11/26کے ممبئی دہشت گردانہ حملے میں مارے گئے این ایس جی کمانڈو سندیپ انی کرشنن کے والد نے پلوامہ دہشہ گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ہندوستان کو دہشت گردانہ حملوں پر روک لگانے کے لئے کھوکھلی بحث ومباحثوں کی بجائے ٹھوس قدم اٹھانے چاہئیں۔
View more
Fri, 15 Feb 2019 23:09:56
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے پلوامہ دہشت گرد حملے میں مارے گئے سی آر پی ایف جوانوں میں شامل کرناٹک کے ایک جوان گرو کے خاندان والوں سے آج بات چیت کی اور ان سے اپنی ہمدردی کا اظہار کیا۔
View more
Fri, 15 Feb 2019 23:02:14
جموں وکشمیر کے پلوامہ میں کل ہوئے دہشت گردانہ فدائی حملے میں تقریباً 50سی آر پی ایف جوان کی موت پر ملک بھر میں شدید غم وغصے کی لہر کے درمیان آج کرناٹک میں بھی فوجیوں کی موت پر ہر طرف سے غم وغصے کا اظہار کیاگیا۔
View more
Fri, 15 Feb 2019 21:02:27
شیرالی میں واقع سدھارتھ کالج کی طالبات نے کرناٹکا یونیورسٹی سے لیے گئے بی کام اور بی ایس سی فرسٹ سیمسٹر امتحانات میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
View more
Fri, 15 Feb 2019 20:58:28
سال 2012میں راؤ اینڈ راؤ سرکل پر واقع کانچنا ٹیکسٹائل کے منیجر کو قتل کرنے کے الزام میں پولیس کو مطلوب ملزم محمداشرف عرف اچّو(40سال) کو الال کے قریب سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
View more
Fri, 15 Feb 2019 20:51:56
کشمیر کے پلوامہ میں جو دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے اور 40 سی آر پی ایف کے جوان ہلاک ہوئے ہیں، اس کی مذمت میں کانگریس نے ایک میٹنگ منعقد کی ۔
View more
Fri, 15 Feb 2019 20:47:41
ویلنٹائن ڈے کے موقع پر یہاں ایک پارک میں بجرنگ دل سے وابستہ نوجوانوں کے گروپ نے زبردستی ایک 19سالہ لڑکی کی شادی کروادی۔
View more
Fri, 15 Feb 2019 00:14:54
عام آدمی پارٹی کے کنوینراوردہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال نے کہا کہ دہلی میں اتحاد کو لے کر کانگریس نے تقریباََانکار کردیا۔
View more