Mon, 18 Feb 2019 23:12:55
اتر پردیش کے بستی ضلع میں ایک شادی کی تقریب میں اتوار کو ہنگامہ مچ گیا۔ بستی ضلع کے جے وجیا گاؤں میں ایک لڑکی کی شادی کے بعد استقبالیہ چل رہا تھا۔
View more
Mon, 18 Feb 2019 23:10:21
تعلقہ بھر میں سمندری سیپیاں کھانے سے بیمار پڑنے کے معاملات میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے تعلقہ انتظامیہ نے حفاظتی اقدامات کے طور پر ان سیپیوں کی خرید وفروخت پر بھٹکل میں پابندی عائد کردی ہے ۔ اس تعلق سے آج پیر کو جیسے ہی سمندری سیپیاں بھٹکل مچھلی مارکٹ میں پہنچی، میونسپل ہیلتھ انسپکٹر سوجیا نے ان سیپیوں کو فوری اپنی تحویل میں لیتے ہوئے مختلف تھیلوں میں سے دس بارہ سیپیوں کو نمونے کے طور پر حاصل کیا
View more
Mon, 18 Feb 2019 23:05:43
شاردا چٹ فنڈ گھوٹالے کی وجہ سے بحث میں آئے کولکاتا کے پولیس کمشنر راجیو کمار کی مدت مکمل ہو گئی ہے، اب ان کی جگہ نئے پولیس کمشنر کی تلاش کی جا رہی ہے۔
View more
Mon, 18 Feb 2019 20:53:53
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ بنرجی نے پلوامہ حملے کے بعد مرکزی حکومت پر نشانہ لگایا ہے۔ ممتا نے کہا کہ حکومت نے پاکستان کے خلاف گزشتہ 5 سال میں کیا اقدامات کیے ہیں
View more
Mon, 18 Feb 2019 20:38:27
بھٹکل تعلقہ کے تنگن گنڈی سرکاری ہائیر پرائمری اسکول کے طالب مدھو منجوناتھ کو پانی پر چلنے والے سائیکل کا ماڈل تیار کرنے پر قومی سطح کے ’انسپائر‘ ایوارڈ سے نوازا گیا ۔
View more
Mon, 18 Feb 2019 14:02:23
کارگیدے مسجد مزمل کے سامنے پکی سڑک کی تعمیر کو لے کر علاقہ کے عوام نے بھٹکل رکن اسمبلی سنیل نائک سے ملاقات کی اور سڑک کی خستہ حالی سے اُنہیں واقف کراتے ہوئے اوپری حصہ کی طرف زیرتعمیر سڑک کو آگے بڑھاتے ہوئے مسجد مزمل اور اس سے نیچے تک توسیع دینےکی اپیل کی۔
View more
Mon, 18 Feb 2019 11:34:21
مابوکلا سے قریب ایک عجیب حادثہ ہوا ہے جس میں ایک خاتون آگ سے بری طرح جل گئی ہے اورساتھ ہی گھاس کا ڈھیر بھی پوری طرح جل گیا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ یہ آگ موبائل فون پھٹنے سے لگی تھی۔
View more
Mon, 18 Feb 2019 11:28:00
کاسرگوڈ میں اتوار کی رات کو یوتھ کانگریس کے دو کارکنان کے قتل کے بعد سوموار کے دن کانگریس اور یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یو ڈی ایف)کی طرف سے کاسرگوڈ بند کا اعلان کیا گیا تھا۔
View more