Tue, 19 Feb 2019 14:33:12
مورخہ ۱۴ فروری ۲۰۱۹ برو ز جمعرا ت انجمن پی یو کا لج ویمن بھٹکل کے خدیجہ سید علی کیمپس میں صبح سا ڑھے دس بجے پرنسپل ڈا کٹر فر زا نہ محتشم کی زیر ِ سرپر ستی ’’ابتدا ئیہ تجا ویز‘‘ کے متعلق تقریب کا اہتما م کیا گیا۔تقریب کی نظا مت کی ذمہ دا ری محترمہ نو ر ِ اسحد (کمپیو ٹر سا ئنس لیکچرار)نے سنبھا لی۔تقر یب کا با قا عدہ آغا ز سا ئنس سا ل ِ دوم کی طا لبہ عا ئشہ عبد الوا جد کو لا کی قرا ت اور حنا یو سف
View more
Tue, 19 Feb 2019 13:01:53
ہوناور کے مختلف مسلم اداروں نے سی آر پی ایف جوانوں کے قافلے پر کشمیر کے پلوامہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم جیش محمد کو جڑ سے اکھاڑپھینکا جائے۔
View more
Tue, 19 Feb 2019 12:55:06
پلوامہ دہشت گردانہ حملے سے متعلق سنگھ پریوار کی تنظیموں کے طرف سے عام مقام پر لگائے گئے ایک اشتعال انگیز بینر کو الال پولیس نے ہٹادیا ہے۔
View more
Tue, 19 Feb 2019 00:52:00
پریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی سے این ڈی ٹی وی نے خصوصی بات چیت کی۔ بات چیت کے دوران چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے عدلیہ سے منسلک کئی اہم مسائل پر اپنا رائے رکھی۔
View more
Tue, 19 Feb 2019 00:47:16
مغربی بنگال کے بیربھوم ضلع میں ایک مقامی بی جے پی لیڈرسوپربھات بٹوال کو اپنی بیٹی کے اغوا کے سلسلے میں اتوار کو گرفتار کیا گیا۔
View more
Tue, 19 Feb 2019 00:42:41
بین الاقوامی عدالت میں ہندوستانی شہری کلبھوش جادھو کو جاسوسی کے الزام میں ایک پاکستانی فوجی عدالت کی طرف سے موت کی سزا سنانے کے معاملے کی چار روزہ عوامی سماعت پیر کو شروع ہوئی۔
View more
Tue, 19 Feb 2019 00:29:55
سپریم کورٹ نے تمل ناڈو کے توتی کورن میں واقع ویدانتا کے اسٹر لائٹ پلانٹ کو دوبارہ کھولنے کی منظوری دینے سے پیر کو انکار کر دیا لیکن اسے ہائی کورٹ جانے کی چھوٹ دے دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy