Fri, 22 Feb 2019 14:53:28
آنے والے لوک سبھا انتخابات میں کانگریس اور جے ڈی ایس کے مابین اتحاد کی صورت میں جے ڈی ایس کو کن پارلیمانی حلقوں سے اپنے امیدوار میدان میں اتارنے ہوں گے
View more
Fri, 22 Feb 2019 14:50:41
سابق وزیراعلیٰ اور کانگریس لیجسلیچر پارٹی لیڈر سدرامیا نے کہا ہے کہ آنے والے لوک سبھا انتخابات کے بعد یہ بات صد فیصد طے ہے کہ مودی ملک کے وزیراعظم نہیں بنیں گے۔
View more
Fri, 22 Feb 2019 14:46:20
گزشتہ ماہ شہر کے ایگل ٹن ریسارٹ میں ساتھی رکن اسمبلی آنند سنگھ پر حملے کے مرتکب جے این گنیش کو گجرات سے گرفتار کرنے کے بعد آج رام نگرم کی عدالت میں پیش کیاگیا
View more
Fri, 22 Feb 2019 14:43:08
شہر کے قلب میں آنے والے ودھان سودھا سے لے کر انتہائی مصروف سڑک کے طور پر جانے پہچانے گئے ہبال جنکشن تک ریاستی حکومت فلائی اوور کی تعمیر کے منصوبے پر غور کررہی ہے۔
View more
Fri, 22 Feb 2019 14:37:31
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ تعلیمی سال سے ریاست بھر میں ایک ہزار انگلش اور کنڑا میڈیم اسکولوں کاقیام عمل میں آئے گا۔
View more
Fri, 22 Feb 2019 14:28:11
بنگلور وپیس آرگنائزیشن کے محمد رفیع دھارواڑکر، ترنگ میوزک اکیڈمی کی نکہت سلطانہ، نوا کرناٹک آٹو ڈرائیور یونین کے نوید خان کے مشترکہ اہتمام سے چہارشنبہ 20؍فروری کوٹاؤن ہال بنگلورکے سامنے پلوامہ میں ہوئے شہید فوجی جوانوں کو موم بتیاں جلا کر ان کے حق میں عقیدت پیش کی گئی ۔
View more
Fri, 22 Feb 2019 14:23:39
نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹرجی پرمیشور نے کہا ہے کہ بیلندور کی حدود میں بنیادی سہولیات کے مسئلے کاجائزہ لینے کیلئے وہ خود اگلے ہفتے جائیں گے ۔
View more
Fri, 22 Feb 2019 00:00:00
جنگلاتی زمین پر رہائش پزیر افراد کے لئے حقوق فراہم کرنے والے قوانین کی خلاف ورزی کرنے اور بار بار جنگلاتی زمین پر مکانات یا باغاغبانی کرکے زندگی گزارنے والوں پر محکمہ جنگلات کے افسران کی ہراسانی کے خلاف 23فروری کو سرسی میں واقع چیف کنزرویٹر آف فاریسٹ (سی سی ایف) دفتر کا محاصرہ اور زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔اس بات کی اطلاع جنگلاتی زمین پراتی کرم کرنے والوں کے حقوق کی جدوجہد کرنے والی کمیٹی
View more
Thu, 21 Feb 2019 23:54:51
منگلورو سٹی مال کی ایک فوڈ شاپ میں آگ لگنے پر تھوڑی دیر کے لئے افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا۔ مگرپانڈیشور علاقے سے فائر بریگیڈ کے افسران نے موقع پر پہنچ کر جلد ہی آگ پر قابو پالیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy