Sat, 23 Feb 2019 20:49:13
جمنا ایکسپریس وے صنعتی ترقی اتھارٹی میں زمین کی خریداری میں ہوئے 126.42 کروڑ روپے کے گھوٹالے کے معاملے میں تفتیش کے دوران ملزمان کو بچانے کے بدلے میں 22 لاکھ روپے کی رشوت لینے کے الزام میں فرار چل رہے
View more
Sat, 23 Feb 2019 14:07:55
ائیرو انڈیا شوکے چوتھے دن بنگلور کے یلہنکا ائرفورس اسٹیشن کے پارکنگ والی جگہ پر اچانک آگ لگنے سے 150 سے زائد سواریاں شعلہ پوش ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ آگ لگنے کی یہ واردات آج سنیچر صبح پیش آئی۔
View more
Sat, 23 Feb 2019 12:26:15
کرکٹ ورلڈ کپ میں ہندستانی کرکٹ ٹیم کے پاکستان کے ساتھ میچ نہیں کھیلنے کے چہار سو مطالبہ کے درمیان کانگریس لیڈر ششی تھرور نے متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف میچ نہیں کھیلنا ہتھیار ڈالنے سے بھی بدتر ہوگا اور یہ بغیر لڑے ہی ہارنے جیسا ہوگا۔
View more
Sat, 23 Feb 2019 12:21:29
شہر کے کدری پولیس اسٹیشن سے وابستہ کانسٹیبل نے پھانسی لگاکر خود کشی کرلی ہے۔مہلوک کانسٹیبل کا نام لوک ناتھ (35سال) بتایا جاتا ہے۔
View more
Sat, 23 Feb 2019 12:18:58
ڈسٹرکٹ جیل میں زیر سماعت قیدیوں کی طرف سے دو سیکیوریٹی اسٹاف پر حملہ کیے جانے کا حیرت انگیز واقعہ پیش آیا ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق قتل کے الزام میں قید مشتاق اور اس کے دیگر ساتھیوں نے مل کر سیکیوریٹی اسٹاف پر حملہ کیا ہے۔
View more
Sat, 23 Feb 2019 12:16:35
کوکوندور گاؤں میں ایک شخص نے اپنی بیوی اور ساس پر لوہے کی سلاخ سے حملہ کردیا جس کے بعد دونوں زخمیوں کو علاج کے لئے ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل کردیا گیا۔
View more
Sat, 23 Feb 2019 12:09:22
ہاسن ضلع کے نئے ڈپٹی کمشنر اکرم پاشاہ آئی اے ایس نے آج عہدہ کا جائزہ لے لیا ۔ 2012ء میں آئی اے ایس افسر کی حیثیت سے ترقی پانے والے اکرم پاشاہ اس سے پہلے ساڑھے پانچ سال مائنارٹی ڈائرکٹوریٹ میں ڈائرکٹرکی حیثیت سے بہترین خدمات انجام دے چکے ہیں ۔
View more
Sat, 23 Feb 2019 11:41:51
وادی کشمیر میں انتظامیہ نے علیحدگی پسند اور مذہبی جماعتوں بالخصوص جماعت اسلامی کے لیڈران کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاﺅن شروع کردیا ہے۔ اس کے علاوہ مرکزی حکومت نے ہنگامی بنیادوں پر مرکزی نیم فوجی دستوں کی 100 اضافی کمپنیاں کشمیر روانہ کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ اچانک اٹھائے جانے والے ان اقدامات نے وادی بھر میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔
View more
Sat, 23 Feb 2019 11:35:39
اترپردیش کے ڈائرکٹر جنرل پولیس او پی سنگھ نے کہا ہیکہ ضلع سہارنپور کے دیوبند سے جیش محمد کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا جو خود کو طلبہ ظاہر کرتے ہوئے اپنے دہشت گرد گروپ کیلئے نوجوانوں کی بھرتیاں کرنے میں ملوث تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy