Sat, 23 Feb 2019 11:13:43
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی آج اپنے رہائشی دفتر کرشنا میں مرکزی وزیر برائے ریلوے و کوئلہ پیوش گوئل سے ملاقات کی ریاست میں کوئلہ ( ایندھن)کی فراہمی اور سب اربن ریلوے منصوبہ کے سلسلہ میں تبادلہ خیال کیا ۔
View more
Sat, 23 Feb 2019 11:08:32
کرناٹک اسٹیٹ وقف بورڈ کے 2مارچ کو ہونے والے انتخابات کیلئے ماڈ ل بیلٹ پیپر آج تیار کئے جانے کی اطلاع ملی ہے ، جبکہ یہ ماڈل بیلٹ پیپر 18فروری کو ہی تیار کیا جانا تھا، بروقت ماڈل بیلٹ پیپر نہ ملنے سے بیزار امیدوارانتخابی مہم چلانے دوروں پر نکل چکے ہیں۔
View more
Sat, 23 Feb 2019 11:04:09
رواں سال کے بروہت بنگلورو مہانگر پالیکے( بی بی ایم پی) بجٹ میں کئے گئے اعلان کے مطابق چہرہ پر کھنے والے بائیو میٹرک نظام لازمی طورپر جاری کئے جانے سے ہی بہتر انتظامیہ ممکن ہے۔
View more
Sat, 23 Feb 2019 02:30:05
وسموس اسپورٹس سینٹر کے زیر اہتمام خلیفہ محلہ کے ہونہار طلبہ و طالبات سمیت علاقہ کے سرگرم نوجوانوں اور اسپورٹس میں نمایاں پرفارمینس پیش کرنے والے کھلاڑیوں کی تہنیت کے لئے جمعہ بعد نماز عشا ایک خوبصورت پروگرام منعقد کیا گیا جس میں مقررین نے طلبا کے ساتھ ساتھ حاضرین پر ریاستی زبان کنڑا کی اہمیت اور اس کے سیکھنے پر پورا زور دیا اور کوسموس والوں کو مشورہ دیا کہ آج جس طرح ہونہار بچوں کی تہنیت کے لئے
View more
Fri, 22 Feb 2019 23:23:52
کانگریس صدر راہل گاندھی نے پلوامہ دہشت گردانہ حملے والے دن وزیر اعظم نریندر مودی کے ایک چینل کے لئے فلم کی شوٹنگ کرنے سے متعلق خبروں کو لے کر جمعہ کو ان پر حملہ بولا اور الزام لگایا کہ جب شہیدوں کے گھر دردکے دریا کا سیلاب تھا تو پرائم ٹائم منسٹر 'ہنستے ہوئے دریا میں شوٹنگ کر رہے تھے۔
View more
Fri, 22 Feb 2019 23:14:08
جھک کرلوجپا،شیوسینا،جدیواورڈی ایم کے کے ساتھ اتحادکرنے والی بی جے پی صدر امت شاہ نے جمعہ کو اپوزیشن پارٹیوں کے مجوزہ مہاگٹھ بندھن پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک کے لیے اچھا نہیں ہے۔
View more
Fri, 22 Feb 2019 22:53:15
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج بی جے پی اور آر ایس ایس کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بنگال میں فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دے گی۔
View more
Fri, 22 Feb 2019 22:48:50
کانگریس صدر راہل گاندھی نے جمعہ کے روز ایک ریلی سے خطاب کے دوران مودی حکومت پر نشانہ لگایا اور کہا کہ انہوں نے آندھرا پردیش کے عوام سے ریاست کو خصوصی درجہ دینے کا وعدہ کیا تھا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy