Fri, 22 Feb 2019 21:31:12
کانگریس نے پلوامہ دہشت گردانہ حملے کے چند گھنٹوں بعد ہی اتراکھنڈ میں وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے موبائل فون کے ذریعے جلسے سے خطاب کرنے کا دعوی کرتے ہوئے جمعہ کو کہاہے کہ مودی بتائیں کہ حملے کے ابتدائی دو گھنٹوں کے دوران انہیں اس حملے کی معلومات تھیں یا نہیں۔
View more
Fri, 22 Feb 2019 21:26:19
کشمیر کے پلوامہ میں 14/فروری کو ہوئے دہشت گردانہ حملے میں 40 سے زیادہ جوانوں کی موت پر سخت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اور واقعے کی سختی کے ساتھ مذمت کرتے ہوئے منکی کے عوام نے آج جمعہ کو ہوناور تحصیلدار کے معرفت صدر ہند کے نام میمورنڈم پیش کیا جس میں بتایا گیا ہے کہ دہشت گردانہ کاروائیوں کو ہرگز بخشا نہیں جانا چاہئے۔
View more
Fri, 22 Feb 2019 21:23:55
جموں و کشمیر حکومت نے سپریم کورٹ سے جموں جیل میں بند 7 پاکستانی دہشت گردوں کو تہاڑ جیل ٹرانسفر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Fri, 22 Feb 2019 21:20:30
سپریم کورٹ نے پلوامہ میں 14 فروری کو ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد کشمیریوں کو نشانہ بنائے جانے کے واقعات کے پیش نظر جمعہ کو متعلقہ ریاستوں سے جواب طلب کرنے کے ساتھ ساتھ ان چیف سکریٹریوں اورپولیس جنرل کوفوری طورپرضروری کارروائی کرنے کی ہدایت دی۔
View more
Fri, 22 Feb 2019 21:15:32
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جمعہ کو ہماچل پردیش کے سابق وزیر اعلی ویر بھدر سنگھ کے خلاف منی لانڈرنگ کے ایک معاملے میں اضافی چارج شیٹ دائر کی۔
View more
Fri, 22 Feb 2019 21:12:03
دہلی کی ایک عدالت نے راجیو سکسینہ کی عبوری ضمانت مدت 25 فروری تک بڑھا دی ہے۔اسے 3600 کروڑ روپے کے آگسٹا ویسٹ لینڈ منی لانڈرنگ معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 22 Feb 2019 21:07:00
مرکز نے شمال مشرقی ریاستوں آسام، اروناچل پردیش، منی پور، ناگالینڈ اور میزورم میں بغیر کسی وارنٹ کے تلاشی لینے اور کسی کو بھی گرفتار کرنے کے لیے آسام رائفل کو دیئے گئے خصوصی اختیارات کو ملتوی رکھنے کا جمعہ کو فیصلہ کیا۔
View more
Fri, 22 Feb 2019 21:02:37
بیہوشی کی حالت میں ریپ کرکے پہلے ویڈیو بنایا، پھر دھمکی دے کر مندر میں شادی رچائی،اس کے بعد لڑکی کے والد سے 10 لاکھ روپے کا مطالبہ کر دیا،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy