Thu, 28 Feb 2019 23:49:32
عدالتوں کے چکر لگاتے لگاتے ہماری چپلیں گھس گئیں اور ہم جوانی سے بڑھاپے کو پہنچ گئے بالآخیر جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) کی کوششوں سے25 ؍ سالوں کے طویل انتظار کے بعد ہمیں انصاف حاصل ہوا
View more
Thu, 28 Feb 2019 23:46:46
پاکستان نے جمعرات کو کہا کہ وہ پلوامہ میں سی آر پی ایف کے قافلے پر حملے میں جیش محمد کے کردار اور اس کے یہاں اقوام متحدہ کی طرف سے محدود دہشت گرد تنظیم کے کیمپوں کی موجودگی کے بارے میں خاص تفصیلات پر ہندوستان کی طرف سونپے گئے ڈوزیر کا کھلے دل سے اندازہ کرے گا۔
View more
Thu, 28 Feb 2019 23:40:45
ہندوستان۔پاکستان سرحد پر کشیدہ حالات کے درمیان کانگریس نے جمعرات کو کہا کہ پاکستان کو ونگ کمانڈر ابھنندن کو فوری طور ہندوستان واپس بھیجنا چاہئے۔
View more
Thu, 28 Feb 2019 23:38:16
دہلی ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ قانون میں ترامیم کو چیلنج دینے والی کانگریس ممبر پارلیمنٹ جے رام رمیش کی درخواست جمعرات کو مسترد کر دی۔چیف جسٹس راجندر مینن اور جسٹس وی کے راؤ کی بنچ نے یہ درخواست مسترد کر دی۔
View more
Thu, 28 Feb 2019 23:35:28
ہندوستان کی طرف سے پاکستان کے دہشت گردانہ ٹھکانوں پر کئے گئے ایئراسٹرائیک سے سیاسی فائدہ لینے والے کرناٹک کے سابق وزیر اعلی اور بی جے پی ریاستی صدر بی ایس یدی یورپا کے بیان پر مرکزی وزیر وی کے سنگھ نے انہیں نصیحت دی ہے۔
View more
Thu, 28 Feb 2019 23:32:48
ہند۔پاک کشیدگی کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان کو سخت الفاظ میں پھٹکار لگائی۔وزیر اعظم نے کہا کہ دشمن ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہا ہے،
View more