Thu, 28 Feb 2019 00:55:13
ورلڈ کپ میں حصہ لینے والے ہندوستانی شوٹر روی کمار اور دیپک کمار نے بدھ کو کہا کہ ان کے آجر ہندوستانی فضائیہ نے ان سے کام پر واپس لوٹنے کے لئے کہا ہے جو کہ ایک باقاعدہ عمل ہے
View more
Thu, 28 Feb 2019 00:52:51
ہندوستان اورپاکستان سرحد پر موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے کانگریس نے اپنی اولین پالیسی تعین یونٹ کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کی جمعرات کو مجوزہ اجلاس ملتوی کر دی ہے۔
View more
Thu, 28 Feb 2019 00:50:45
مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں 14 سال کے لڑکے نے اپنے ہی بھائی کا قتل کر دیا جو کہ عمر میں اس سے صرف آدھے گھنٹے ہی بڑا تھا۔
View more
Thu, 28 Feb 2019 00:47:42
علیحدگی پسندوں کے بند کال کی وجہ سے بدھ کو کشمیر میں معمولات زندگی متاثر ہوا۔یہ بند وادی میں حوالہ کے ذریعے دہشت گرد فنانسنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں کئی لیڈروں کی رہائش گاہ پر این آئی اے کی چھاپہ ماری کے خلاف کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 28 Feb 2019 00:41:53
سپریم کورٹ نے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے منگل کو ایم ایم کلبرگی قتل کی تحقیقات کرناٹک کے خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) کو جانچ سونپ دی ہے۔
View more
Thu, 28 Feb 2019 00:39:29
سپریم کورٹ نے سی بی آئی کے ڈائریکٹر کو کولکاتہ کے سابق پولیس کمشنر راجیو کمار کے خلاف شاردا چٹ فنڈ کیس میں ثبوت پیش کرنے کو کہا ہے۔
View more
Thu, 28 Feb 2019 00:37:15
آگسٹا ویسٹ لینڈ کیس میں رشوت خوری کا پیچیدہ معاملہ ای ڈی جلد سلجھا سکتا ہے۔اس معاملے میں ایک اہم ملزم راجیو سکسینہ سرکاری گواہ بننے کو تیار ہو گیا ہے۔
View more