Sun, 08 Dec 2019 18:29:19
بھٹکل میں دو مختلف مقامات پر ہوئے سڑک حادثات میں تین لوگ زخمی ہوگئے جن میں دو افراد کا تعلق مڈکیری سے جبکہ ایک کا تعلق بھٹکل سے ہے۔
View more
Sun, 08 Dec 2019 13:16:49
منگلورو کے اڈیار کے قریب کے ایس آر ٹی سی بس اور اسکوٹر کے درمیان تصادم کے نتیجے اسکوٹر سوار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا ہے۔
View more
Sun, 08 Dec 2019 12:56:58
قومی راجد دھنیدہلی میں ایک مرتبہ پھر آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے ۔ رانی جھانسی روڈ پر واقع اناج منڈی میں بھیانک آگ لگ گئی ہے ۔ اطلاع ملنے کے بعد مقامی تھانہ پولیس اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں جائے واقع پر پہنچ گئی ہیں ۔
View more
Sun, 08 Dec 2019 12:20:59
بمبئی ہائی کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں اشارہ دیا ہے کہ ممبئی کے مضافات جوگیشوری، گورے گاوں، اوشیورہ سمیت دیگر مقامات کے اصطبلوں کے تقریباً 20 ہزار سے زائد جانوروں کو ممبئی سے باہر دہانو علاقے میں واقع جانوروں کے شیڈ میں منتقل کیا جائے کیونکہ ان کی ممبئی میں موجودگی صحت کے لئے خطرہ ہے۔
View more
Sun, 08 Dec 2019 12:14:54
نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی بی جے پی حکومت ہندوستان کو ہندو راشٹر بنانے کے لئے کمربستہ آر ایس ایس کے ایجنڈے کی تکمیل میں مسلسل مصروف ہے۔
View more
Sun, 08 Dec 2019 12:08:37
آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ کے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ مولانا بدر الدین اجمل نے تمام اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں کو خط لکھ کر متنازعہ شہریت ترمیمی بل کی پارلیمنٹ میں مخالفت کرنے کی اپیل کی ہے۔یہ اطلاع آج یہاں انہوں نے جاری ریلیزمیں دی گئی ہے۔
View more
Sun, 08 Dec 2019 11:59:17
سیکنڈ ایڈیشنل سول اینڈ جے ایم ایف سی کورٹ نے برہماور پولیس کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ برہماور کے اسپیشل تحصیلدار سمیت تین لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے گلابی شیڈتی نامی خاتون کی شکایت کے سلسلے میں تحقیقات کرے۔
View more
Sat, 07 Dec 2019 23:26:56
اناؤ آبروریزی کی متاثرہ کی دہلی کے صفدر جنگ ہسپتال میں موت ہو گئی۔ ڈاکٹروں کے مطابق متاثرہ نے دیر رات 11 بج کر 40 منٹ پر آخری سانس لی۔
View more