Mon, 09 Dec 2019 11:19:01
ایک نابالغ لڑکی جس کو اس کے پڑوسی گونگی اور بہری ماں کے سامنے ہفتہ کی دوبارہ مبینہ طور پر اپنی درندگی کانشانہ بنایا ہے‘ اتوا ر کے روز زہر پی کر خودکشی کی کوشش کی‘ پولیس نے اس بات کی جانکاری دی ہے۔
View more
Mon, 09 Dec 2019 11:15:10
یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے فرائض میں غفلت برتنے کے الزام میں سات پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا ہے جس کی وجہ سے انناو عصمت دری کا شکار بچی کا مر جانا ہے۔یہ کارروائی اتوار کی رات دیر سے ہوئی۔
View more
Mon, 09 Dec 2019 11:04:20
مہاراشٹرکےسابق وزیراعلی اوراپوزیشن لیڈردیویندرفڑنویس نےآج یہاں راشٹروادی کانگریس پارٹی لیڈراجیت پوارکونائب وزیراعلی کےعہدے پرفائزکرنے والی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئےکہا کہ راشٹروادی کانگریس کے سربراہ شرد پوارکویہ بات پہلے سے معلوم تھی کہ ان کے بھتیجےاجیت پوار بی جے پی کے ہمراہ مل کر حکومت سازی کے لئے تیارتھےاورنائب وزیر اعلی کے حلف لینے سے بھی واقف تھے۔ نیز یہ تمام سرگرمیاں اچانک نہیں ہوئی بلکہ کئی
View more
Mon, 09 Dec 2019 10:47:27
اناؤ عصمت دری متأثرہ کی آخری رسوم کی ادائیگی سے قبل وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے گاؤں آکر ان کی فریاد سننے کی شرط پر بضد اہل خانہ نے آخری رسوم کی ادائیگی سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Mon, 09 Dec 2019 10:42:59
خواتین کے خلاف آبروریزی کے مسئلہ پر جمعہ کے روز آمنے سامنے آئے اپوزیشن اور برسر اقتدار کے درمیان پیر کو بھی لوک سبھا میں سخت نوک جھونک کے امکانات ہیں کیوں کہ حکومت ’شہریت ترمیمی بل۔2019‘کو لوک سبھا میں پیش کرنے جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اس بل کو وقفہ سوال اور لنچ ٹائم میں ایوان میں پیش کرسکتے ہیں۔
View more
Mon, 09 Dec 2019 01:40:29
ہندوستان کے سیکولرجمہوری آئین پر ایک ایسا خطرناک ہتھوڑا چلنے والا ہے جس کی زد میں آنے والی ہر چیز ٹوٹ پھوٹ کر رہ جائے گی ۔حکومت شہری قانون میں ایک ایسی تباہ کن ترمیم کرنے جارہی ہے جو مذہبی تعصب اور مسلم دشمنی کی بدترین مثال ہے۔عام خیال یہ ہے کہ مجوزہ شہریت ترمیمی بل مسلمانوں کو حاشیہ پر پہنچانے کے لئے لایا گیا ہے لیکن حقیقت میں اس قانو ن کی ضرب مسلمانوں سے زیادہ اس ملک کے سیکولر جمہوری آئین پر
View more
Mon, 09 Dec 2019 00:53:44
گوا ہندوستان کا وہ خوبصورت اور طلسماتی جزیرہ ہے جو اپنی سیاحتی اور ثقافتی اہمیت کے پیش نظر پوری دنیا میں مشہور ہے۔یہاں کے ساحل سمندر سے وابستہ مختلف سیاحتی مقامات کی سیر کو پوری دنیا کے سیاح آتے ہیں۔ میری خواہش ہے کہ اس خوبصورت جادو نگری میں اردو جیسی خوبصورت زبان کو ترقی دی جائے۔ گوا میں کمپیوٹر سنٹر، لائبریری،اردو عربی سرٹیفکٹ اور ڈپلومہ کورسیز،سیمناراور کانفرس وغیرہ سمیت قومی کونسل برائے فروغ ا
View more
Sun, 08 Dec 2019 22:56:01
ممبئی میں انڈرورلڈ کی کمر توڑنے کے لئے پولیس اور حکومت نے مل کر ایک ’ہتھیار‘ ایجاد کیا تھا، جس کا نام ’انکاؤنٹر‘ تھا۔
View more
Sun, 08 Dec 2019 20:49:22
شہرت ترمیمی بل کے سلسلے میں اپنے پرانے موقف کو دہراتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سپریمو مایاوتی نے اتوار کو کہاکہ اترپردیش سمیت پورے ملک میں اقتدار حاصل کئے بغیر عام سماج خاص کر دلت اور مسلم طبقے کا بھلا نہیں ہوسکتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy