Sun, 12 Jan 2020 20:50:03
کانگریس کی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں پانچ جنوری کو ہوئے تشدد کے لیے وائس چانسلر ایم جگدیش کمار کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے انہیں فوراً برخاست کر کے غیرجانبدارانہ طریقہ سے جانچ کرانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
View more
Sun, 12 Jan 2020 20:47:02
اگلے ماہ ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی (عآپ) کے قومی کنوینر اور وزیر اعلی اروند کیجریوال کے سامنے اپنا سب سے مضبوط قلعہ بچانے کا چیلنج ہے۔
View more
Sun, 12 Jan 2020 11:49:52
ایران میں برطانیہ کے سفیر روب میکا یرے کو یہاں احتجاج کرنے اور اس میں حصہ لینے کی وجہ سے ہفتے کی شام کو کچھ گھنٹوں کے لئے گرفتار کر لیا گیا۔ خبر رساں ایجنسی تسنیم کی رپورٹ کے مطابق تہران میں اميركبير یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے باہر یوکرین طیارہ حادثے کے خلاف سینکڑوں طلباء احتجاجی مظاہرہ کر رہے تھے جس میں روب میکایرے بھی شامل ہوئے۔
View more
Sun, 12 Jan 2020 11:35:49
جمعہ کے دن عصر کے وقت کنڈلور مدرسہ ضیاء العلوم کے پروگرام میں شرکت کے لئے جاتے وقت شرپسندوں کی جانب سے بھٹکل جماعت المسلمین کے قاضی جناب ملامحمد اقبال ندوی صاحب کی کار کو روکنے اور ہراساں کرنے کا جو واقعہ پیش آیا تھا اس معاملے کے تعلق سے سنیچر کی شام کو بیندور پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی گئی ہے۔
View more
Sun, 12 Jan 2020 11:21:29
ایرانی پاسدران انقلاب کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادے نے کہا ہے کہ 'کمیونیکشن بریک ڈاؤن‘ کی وجہ سے ایک میزائل آپریٹر نے یوکرائنی مسافر بردار طیارے کو کروز میزائل سمجھ کر تباہ کیا۔
View more
Sun, 12 Jan 2020 11:13:10
روزی گبریئل نے چند روز پہلے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی، جس میں انہوں نے اپنے مہندی بھرے ہاتھوں میں قرآن تھام رکھا تھا۔ اس پوسٹ میں روزی گیبریئل نے اعلان کیا کہ انہوں نے اسلام قبول کر لیا ہے۔
View more
Sun, 12 Jan 2020 11:07:49
جرمن چانسلر آنگلہ مرکل اور روسی صدر ولادی میر پوٹن نے ہفتے کے روز ماسکو میں مذاکرات کیے، جس دوران مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور دیگر تنازعات پر گفتگو ہوئی۔
View more
Sun, 12 Jan 2020 11:02:17
آل انڈیا ملی کونسل کرناٹک یونٹ کی جانب سے بروز ہفتہ شہر میں ضلع سطح کے ملی کونسل کے ذمہ داروں کا ایک اجلاس طلب کیا گیا-
View more
Sun, 12 Jan 2020 10:59:30
نامور کنڑا اسکالر ڈاکٹر ایم چدانندا مورتی کا آج صبح یہاں بنگلور کے ایک نجی اسپتال میں انتقال ہوگیا- چیمو کے نام سے مشہور مورتی نے آج علیٰ الصباح تقریباً3:45 بجے یہاں کے ایک نجی اسپتال میں آخری سانس لی-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy