Sat, 11 Jan 2020 16:48:43
منگلوروایئر پورٹ پراسپائس جیٹ سے دبئی کے لئے روانہ ہونے والے ایک مسافرکے قبضے سے سنٹرل انڈسٹریل فورس کے سپاہیوں نے چینی، امریکی، ترکی، ملیشیاء کی کرنسی ضبط کی ہے جس کی مالیت 8.48لاکھ روپے بتائی جاتی ہے۔
View more
Sat, 11 Jan 2020 13:49:12
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ تہران کی جانب سے عراق میں فوجی اڈوں پر 16میزائلوں کے داغے جانے پر اُن کا ملک ایران کے ساتھ جنگ کرنے کے لیے تیار تھا-
View more
Sat, 11 Jan 2020 13:45:18
جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں ہوئے 5 جنوری کو تشددمیں جہاں دہلی پولیس نے جے این یو اسٹوڈنٹ یونین (ایس یو) کی صدر آئیشی گھوش سمیت 10 طلبہ کی شناخت کا دعویٰ کیاہے
View more
Sat, 11 Jan 2020 13:41:39
امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچنے کے دوران پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کسی اور کی جنگ میں شامل نہیں ہو گا
View more
Sat, 11 Jan 2020 13:37:35
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے کمانڈر قاسم سلیمانی مغربی ایشیا میں امریکہ کے چار سفارت خانوں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
View more
Sat, 11 Jan 2020 13:34:53
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کی مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں ایک ڈی ایس پی سمیت کم از کم تیرہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
View more
Sat, 11 Jan 2020 13:31:05
کشمیر میں 159 دنوں سے انٹرنیٹ بند اورمختلف علاقوں میں دفعہ 144 کے نفاذ پر سپریم کورٹ نے جمعہ کو انتہائی سخت لہجہ میں مودی کی قیادت والی بی جے پی سرکار کو جھٹکا دیتے ہوئے کہاکہ موجودہ وقت میں انٹرنیٹ عوام کا بنیادی حق ہے -
View more
Sat, 11 Jan 2020 13:26:53
کرناٹک حج کمیٹی کے توسط سے سفر حج 2020- پر ریاست کے مختلف اضلاع سے روانہ ہونے والے 6734عازمین حج کا انتخاب آج آن لائن قرعہ اندازی کے ذریعہ کیا گیا-
View more
Sat, 11 Jan 2020 13:11:27
جدید عرب حکمرانوں میں سب سے زیادہ طویل عرصے تک اپنے ملک پر حکمرانی کرنے والے عمان کے سلطان قابوس بن سعید جمعہ کے دن انتقال کرگئے۔ ان کے انتقال کے ساتھ ہی ان کے چچا زاد بھائی ہیثم بن طارق کو ملک کا نیا حکمران بھی مقرر کردیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy