Sun, 12 Jan 2020 10:42:24
ملک اقتصادی بحران سے گزر رہا ہے۔اس بحران کے درمیان مرکزی حکومت ریزرو بینک آف انڈیا سے 45 ہزار کروڑ کی مدد مانگ سکتی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت آمدنی بڑھانے کے لئے یہ قدم اٹھانے والی ہے۔
View more
Sun, 12 Jan 2020 10:37:48
شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کوگرچہ مودی حکومت نے بہت جلدی میں نافذکردیاہے لیکن اس کے خلاف ملک بھر میں چل رہے احتجاج کے درمیان 106 سابق افسرشاہوں (بیوروکریٹس) نے حکومت کو خط لکھ کر اس قانون پر سوال اٹھائے ہیں۔
View more
Sun, 12 Jan 2020 10:29:38
شہریت ترمیم قانون کو لے کر کیرلا میں لیفٹ کی قیادت والی حکومت اور گورنر آمنے سامنے آ گئے ہیں۔صوبے کے گورنر عارف محمد خان نے حکومت کی جانب سے ایکٹ کی مخالفت میں اخبارات میں اشتہارات چھپوانے کو لے کر اعتراض کیا ہے۔
View more
Sun, 12 Jan 2020 10:26:20
وقت کی ایک اچھی عادت ہے کہ وہ گزرجاتا ہے اور بدلتا بھی ہے، حالات کا رخ بھی بدلتا ضرور ہے۔ اس کا مظاہرہ آج مغربی بنگال میں وزیراعظم نریندر مودی کی آمد پر ہوا۔ ایک وقت تھا جب عوامی جلسوں میں مودی کا زبردست اور پرتپاک استقبال ہوتا۔پھول نچھاور کئے جاتے، مودی۔مودی کے نعرے لگتے لیکن اب جئے جئے کار کے نعرے ہا ہا کار میں بدل گئے ہیں۔
View more
Sun, 12 Jan 2020 10:21:29
سلطنتِ عُمان میں ہیثم بن طارق بن تیمور آل سعید نے ہفتے کی صبُح پارلیمنٹ کے ایک ہنگامی اجلاس میں ریاست کے نئے سلطان کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔
View more
Sat, 11 Jan 2020 21:09:38
دہلی پولیس نے کل شام جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ہوئے تشدد کے تعلق سے ایک پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے تشدد کے لئے دو بی جے پی کی طلباء تنظیم اے بی وی پی کے ارکان اور سات بائیں محاذ کی طلباء تنظیم کے ارکان کو ذمہ دار ٹھہرایا ۔
View more
Sat, 11 Jan 2020 21:04:20
دہلی، آسام، بہار، اتر پردیش، تلنگانہ، مہاراشٹر سمیت ملک کی بیشتر ریاستوں میں شہریت قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ جاری ہیں۔
View more
Sat, 11 Jan 2020 20:59:48
اتر پردیش کے قنوج میں ڈبل ڈیکر بس اور ٹرک میں زبردست ٹکر کے بعد لگی آگ میں 20 لوگوں کی موت ہو گئی جب کہ کم از کم 21 زخمی افراد کا علاج اسپتال میں چل رہا ہے۔
View more
Sat, 11 Jan 2020 20:53:03
تباہ حال معیشت، قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) اور شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) پر کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں سنیچر کو سنجیدگی سے غور و فکر کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy