Sat, 14 Mar 2020 09:51:06
شہریت(ترمیمی)قانون(سی اے اے ) کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے والے افراد کی فوٹو کے ساتھ ذاتی معلومات پر مبنی ہورڈنگس ریاستی راجدھانی کے چوراہوں پر لگائے جانے کے ریاستی حکومت کے فیصلے کے جواب کے طور پر سماج وادی پارٹی نے جمعرات کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے عصمت دری کے ملزم لیڈروں کے پوسٹر لگائے ہیں۔
View more
Sat, 14 Mar 2020 09:43:08
اگست 2019 میں جب جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹایا گیا تھا تو ساتھ ہی ریاست کے کئی سابق وزرائے اعلیٰ اور سرکردہ لیڈروں کو نظر بند بھی کیا گیا تھا۔
View more
Sat, 14 Mar 2020 00:59:25
اُترپردیش میں شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کےبعد تشدد کے جو واقعات پیش آئے تھے، اُن میں ملوث بتاکر احتجاجیوں کے نام اور فوٹوس کے پوسٹرس جگہ جگہ چپکانے کےبعد آلہ آباد ہائی کورٹ کے ساتھ ساتھ سپریم کورٹ نے آدتیہ ناتھ حکومت کو جو پھٹکار لگائی تھی اُس سے لگتا ہے کہ آدتیہ ناتھ کی بہت زیادہ ہزیمت اُٹھانی پڑی، عوام محسوس کررہے تھے کہ عدالت نے آدتیہ ناتھ کی ناک کٹوادی ہے، مگر عدالت کے فیصلوں سے
View more
Sat, 14 Mar 2020 00:33:04
دہلی اسمبلی میں آج قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) اور قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) کے خلاف ایک قرارداد منظور کی گئی۔ جس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اروند کیجریوال نے اسمبلی میں اسپیکر سے کہا کہ "اپنی شہریت ثابت کرنے کے لئے میرے پاس بھی پیدائشی سرٹی فیکٹ نہیں ہے۔میری بیوی کے پاس بھی نہیں ہے ، میرے والدین کے پاس بھی نہیں ہے۔ بس بچوں کے ہیں۔
View more
Fri, 13 Mar 2020 23:44:40
شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کرنے اور بعد میں دہلی میں پیش آئے تشدد کے واقعات میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرکے پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے صدر اورسکریٹری سمیت جن تین ارکان کو گرفتار کیا گیا تھا اُن تینوں کو دہلی عدالت نے جمعہ کے روز ضمانت پر رہا کردیا ہے۔
View more
Fri, 13 Mar 2020 18:29:41
چین کے اوہان شہرسے نکل کر دنیا بھر میں دہشت ناک وباء کی صورت اختیار کرنے والے کرونافیملی کےCOVID-19 وائرس نے ریاست کرناٹکا کو خوفزدہ کردیا ہے،
View more
Fri, 13 Mar 2020 18:22:32
شہریت ترمیمی قانون (سی اےا ے) پر پارلیمنٹ میں حکومت کی حامی بیجوجنتا دل (بی جے ڈی) کے راجیہ سبھا میں لیڈر پرسنا آچاریہ نے آج کہا کہ اس تعلق سے عوام کو اندیشہ ہے اور حکومت کو اسے دور کرنا چاہیے تاکہ غیر اسلامی ممالک کے مسلمانوں کو بھی اس بل کے تحت شہریت دی جانی چاہیے۔
View more