Sun, 15 Mar 2020 19:30:39
دہلی واقع دوارکا سیکٹر 11 کی مسجد پر گزشتہ دنوں ہوئے حملے کے بعد ہندوؤں کا ایک طبقہ خود کو شرمندہ محسوس کر رہا ہے۔
View more
Sun, 15 Mar 2020 19:26:26
اگر سعودی عرب میں ابھی تک موجود تخت نشینی کے قوانین کی بات کی جائے تو ولی عہد محمد بن سلمان کو بادشاہ بننے کی اجازت نہیں ہو سکتی۔
View more
Sun, 15 Mar 2020 12:52:30
سعودی عرب سے حال ہی میں لوٹے 71 سالہ کورونا وائرس کے مشتبہ مریض کی مہاراشٹر کے بلڈھانا ضلع میں ہفتہ کو دوپہر میں موت ہوگئی-
View more
Sun, 15 Mar 2020 12:33:52
بنٹوال کے امتاڈی میلینا علاقے میں پیش آئے ایک المناک واقعے میں ایم بی اے کی طالبہ نے صرف اس وجہ سے خودکشی کرلی، کیونکہ اسے خوف تھا کہ امتحان میں اس کارکردگی اطمینان بخش نہیں رہے گی۔
View more
Sun, 15 Mar 2020 12:28:35
نئی دہلی سے ایرناکولم کے بیچ دوڑنے والی ’منگلا ایکسپریس‘ سے سفر کررہے دومسافروں کو ریلوے پولیس نے کاسرگوڈ ریلوے اسٹیشن پر1کروڑ 40لاکھ روپوں کے ساتھ گرفتار کرلیاہے جس کے بارے میں معلوم ہواہے کہ یہ حوالہ کاروبار کی رقم ہے۔
View more
Sat, 14 Mar 2020 13:10:21
جوگ کے راستے پر کمبار کولی نامی مقام پر مسافروں سے بھرا ہواایک رکشہ اس وقت پلٹی ہوگیا جب وہ سڑک کے بیچ آنے والی گائے کو ٹکر مارنے سے بچنے کی کوشش کررہا تھا۔
View more
Sat, 14 Mar 2020 12:51:57
ضلع شمالی کینرا کے انچارج سیکریٹری منیش مؤدگل نے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کی وباء پھیلنے کی خبروں کی وجہ سے عوام کوخوف اور دہشت میں مبتلا ہونے کی ضرورت نہیں ہے، بلکہ پوری طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری ہے۔
View more
Sat, 14 Mar 2020 10:21:11
) ہندوستان میں کورونا وائرس کے81 سے زائد کیس سامنے آنے اور کلبرگی کے بعد دہلی میں 69سالہ خاتون کی موت سے لوگوں میں جہاں گھبراہٹ کا ماحول ہے وہیں مختلف ریاستوں میں جنگی پیمانے پر اس سے لڑنے کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy