Wed, 01 Apr 2020 16:21:24
بھٹکل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں ہورہے مسلسل اضافہ کو دیکھتے ہوئے شہر میں جاری لاک ڈاون میں مزید سختی برتی جارہی ہےاور اس بات کو یقینی بنایا جارہا ہے کہ عوام اپنے گھروں میں ہی بند رہیں یہاں تک کہ شہر کے اندرونی محلوں اور گلی کوچوں میں جہاں پولس پہنچنے سے قاصر رہتی ہے، اُن علاقوں کی بھی نگرانی کی جارہی ہے جس کے لئے پولس نے آج سے ڈرون کیمروں کا استعمال شروع کریا ہے۔
View more
Wed, 01 Apr 2020 15:31:38
ریاستی محکمہ اقلیتی بہبود کے سکریٹر اے بی ابراہیم نے اپنے ایک اخباری بیان میں تبلیغی مرکز نظام الدین کے اجتماع میں مارچ کے دوران شرکت کرنے الوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے ضلع یا تعلقہ میں محکمہ صحت سے رابطہ کر کے اپنی جانچ کروالیں۔
View more
Wed, 01 Apr 2020 15:26:12
ریاست کے مختلف علاقو ں میں آج ایک ہی دن 13/ افرد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت سے جاری ہیلتھ بلیٹن میں اطلاع دی گئی ہے
View more
Wed, 01 Apr 2020 13:53:31
پورے ملک میں کورونا وائرس وباء پھیلنے کی وجہ سے لاک ڈاؤن کیا گیا ہے، جس کے وجہ سے بہت سارے کارخانے اور کمپنیاں بندکردی گئی ہیں اور اس سے مزدوروں کو معاشی مشکلات کاشکار ہونا پڑرہا ہے۔لیکن بھٹکل میں ایک کارخانہ ایسا ہے جہاں لاک ڈاؤن کے دوران بھی مسلسل کام چل رہا ہے۔
View more
Wed, 01 Apr 2020 13:16:01
دہلی کے مرکز نظام الدین میں 10/ مارچ کو ہوئے اجتماع میں شریک افراد میں سے 24 کے کورونا وائرس کا شکار ہوجانے اور ان میں سے6/افراد کی موت کی خبروں کے بعد اس مرکز کے اجتماع میں شرکت کے بعد اپنے اپنے مقامات پر لوٹنے والے افراد کی نشاندہی کر کے انہیں کورانٹائن کرنے کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔
View more
Wed, 01 Apr 2020 09:51:55
ملک میں پچھلے 24گھنٹوں میں کورونا وائرس انفیکشن کے 227 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد انفیکشن کے کل مریضوں کی تعداد بڑھ کر 1251ہوگئی اور تین مریضوں کی موت سے اس وائرس کی زد میں آکر مرنے والوں کی تعداد 32ہوگئی ہے -
View more
Wed, 01 Apr 2020 09:21:18
نظام الدین واقع تبلیغی جماعت مرکز میں شامل ہوئے تقریباً 35 افراد میں اب تک کورونا پازیٹیو کی تصدیق ہو چکی ہے اور 9 افراد اس مہلک وائرس کی وجہ سے جاں بحق بھی ہو چکے ہیں -
View more