Fri, 03 Apr 2020 00:50:35
سپریم کورٹ نے ایران کے شہر قم میں پھنسے ہندوستانی شیعہ زائرین کی واپسی کے لئے مرکزی حکومت اور تہران میں واقع ہندوستانی سفارت خانے کی جانب سے کی جا رہی کوششوں پراظہار اطمینان کرتے ہوئے متعلقہ پٹیشن کو نمٹا دیا ہے۔
View more
Fri, 03 Apr 2020 00:44:37
پوری دنیا میں کورونا وائرس کے بڑھتے اثرات کے درمیان عالمی صحت ادارہ (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ کا کہنا ہے کہ آنے والے کچھ ہی دنوں میں دنیا کووڈ-19 انفیکشن کی وجہ سے 10 لاکھ سے زیادہ کیسز دیکھے گی۔ ساتھ ہی ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ اس وبا کی وجہ سے چند دنوں کے بعد اموات کی تعداد 50 ہزار سے زیادہ پہنچ جائے گی۔
View more
Fri, 03 Apr 2020 00:41:29
مدھیہ پردیش کے اندور میں کورونا وائرس کے 12 نئے کیس سامنے آنے کے بعد ریاست میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 98 ہو گئی، جس میں سے چھ افراد کی اب تک موت ہو چکی ہے۔
View more
Fri, 03 Apr 2020 00:38:27
’کورونا وائرس‘ دنیا کے 199 سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 50 ہزار افراد ہلاک جبکہ 10 لاکھ افراد متاثر ہو چکے ہیں اور دو لاکھ پانچ ہزار افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔
View more
Fri, 03 Apr 2020 00:30:32
ملک کے نوجوانوں کی سب سے بڑی تنظیم نیشنل کیڈٹ کور (این سی سی) کے کیڈٹ کورونا وائرس سے پیدا حالات سے نمٹنے کے لئے چلائی جا رہی ملک گیر مہم میں شامل ہوں گے۔
View more
Fri, 03 Apr 2020 00:25:23
مرکزی داخلہ سکریٹری اجے کمار بھلا نے کورونا وائرس کے حوالہ سے پھیل رہی ہے جعلی خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں سے انہیں روکنے کے لئے مؤثر اقدامات کرنے کو کہا ہے۔
View more
Fri, 03 Apr 2020 00:19:24
دو پہیہ کی گاڑی سواروں کے خلاف پولیس کی طرف سے کی جا رہی کارروائیوں اور خاص طورپر گاڑیوں کے ضبط کئے جانے کے معاملہ کا دفاع کرتے ہوئے ریاستی وزیرداخلہ بسوراج بومئی نے کہا ہے کہ پولیس کی طرف سے قوت کا استعمال اسی وقت کیا جاتا ہے جب صورت حال ان کے قابو سے باہر ہو جاتی ہے۔
View more
Fri, 03 Apr 2020 00:12:02
بہار میں کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد جہاں 24 ہے وہیں دار الحکومت پٹنہ کے نالندہ میڈیکل کالج اسپتال ( این ایم سی ایچ) میں زیرعلاج دو مریضوں کو مسلسل دوسری مرتبہ منفی رپورٹ آنے کے بعد چھٹی دے دی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy