Thu, 02 Apr 2020 13:31:20
مرکزی وزارت برائے اطلاعات و نشریات نے کورونا وائرس(کووڈ19-)کے متعلق فرضی خبریں دینے کے پیش نظر سپریم کورٹ کے فیصلے کو ذہن میں رکھتے ہوئے تمام پرنٹ، الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا کو اس پر عمل درآمد کرنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Thu, 02 Apr 2020 13:17:26
سعودی عرب نے دنیا بھر میں مسلمانوں کو کہا ہے کہ وہ حج کرنے کے پلان کو اس وقت تک روک دیں جب تک کے کورونا وائرس کی وبا سے متعلق صورتحال واضح نہیں ہو جاتی۔
View more
Thu, 02 Apr 2020 13:08:57
حکومت اپنی ناکامی چھپانے کیلئے کس کس چیز کاسہارا لیتی ہے۔ اس کا ثبوت نظام الدین کا تبلیغی مرکز ہے۔ دودنوں میں جس طرح حکومت اور میڈیا نے جھوٹی اور من گھڑت خبریں پھیلائیں اس سے انداز ہ ہوتا ہے کہ اس مصیبت کی گھڑی میں بھی حکومت اور میڈیا کس قدرقعرمذلت میں ہے۔
View more
Thu, 02 Apr 2020 13:03:06
وزیراعلیٰ اروند کجریوال نے کہا ہے کہ دہلی میں کورونا وائرس(کووڈ19-)کے انفیکشن کی صورت حال کنٹرول میں ہے اور فی الحال 112متاثرہ افراد اسپتال میں ہیں جس میں سے صرف ایک وینٹی لیٹر پر ہے۔
View more
Thu, 02 Apr 2020 11:41:30
کورونا وائرس کی وبا کے سامنے دنیا کی بڑی بڑی طاقتیں بے بس نظر آرہی ہیں۔ بڑے بڑے دعوے کرنے والے اور اپنے رعب دبدبہ سے دنیا کے بادشاہ بننے والے ممالک آج اپنے آپ کو بے بس اور لاچار نظر آرہے ہیں۔
View more
Thu, 02 Apr 2020 10:20:55
اڈپی ضلع ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر سوڈ نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے شبہ میں یکم اپریل کے دن 13 مریضوں کو ضلع کے مختلف اسپتالو ں میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 02 Apr 2020 10:09:21
پتور تعلقہ کے آریا پور گاؤں سے تعلق رکھنے والا ایک شخص جو بیرونی ملک سے واپس لوٹا تھا اُس کے اندر کورونا وائرس پوزیٹیو نکلنے کے بعد ضلع جنوبی کینرا میں متاثرین کی تعداد 9؍ہوگئی ہے۔
View more
Wed, 01 Apr 2020 23:49:39
کورونا وائرس کے انفیکشن میں مبتلا 72 سالہ شخص کی میرٹھ میں بدھ کے روز موت واقع ہو گئی، ایک ہی دن میں اتر پردیش میں یہ دوسری موت واقع ہوئی ہے۔
View more
Wed, 01 Apr 2020 23:44:08
کانگریس نے چھوٹی بچت پر شرحِ سو کم کرنے کے حکومت کے فیصلے کو غیر حساس قرار دیتے ہوئے بدھ کے روز کہا کہ اس سے کسانوں، متوسط طبقے، پسماندہ متوسط طبقے، خواتین اور چھوٹے کاروباریوں کے مفادات کو نقصان ہوگا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy