Sat, 04 Apr 2020 22:40:28
گلف سے آئے ہوئے کئی لوگوں کو اپنے اپنے گھروں میں کورنٹائن کیا گیا ہے اور اُنہیں ہدایت دی گئی ہے کہ وہ چودہ دنوں تک اپنے گھروں سے باہرنہ نکلے، لیکن آج سنیچر کو بعض لوگوں نے حکام سے شکایت کی ہے کہ ایک شخص کو انہوں نے بازار میں دوائی کی دکان پر دیکھا ہے جس کے ہاتھ پر کورنٹائن کی مہر (سیل) لگی ہوئی ہے۔ ان لوگوں کا کہنا ہے کہ متعلقہ شخص دوائی کی دکان پر پہنچ کر خواہ مخواہ شرپسندی دکھائی اور وہاں
View more
Sat, 04 Apr 2020 17:56:37
مفکراسلام مولانا محمد سراج الحسن کاجمعرات شام رائچور میں 87 ؍ سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔جمعہ 3؍اپریل کی دوپہر جسد خاکی کو بڈی بابا قبرستان میں سپرد لحد کیا گیا ۔مولانا کے انتقال پر نہ صرف رائچور بلکہ ریاست کرناٹک سمیت ملک کے مختلف شہروں کے ذمہ داران نے سخت افسوس کرتے ہوئے اظہار تعزیت کی ہے جس میں دینی، علمی، سماجی، سیاسی و دیگر شعبہ حیات سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں
View more
Sat, 04 Apr 2020 17:47:25
ملک گیر لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسجد میں اجتماعی نماز کا اہتمام کرنے والے 77؍افراد کو پولیس نے حراست میں لے کر کوارنٹائن کئے جانے کا واقعہ آج یہاں پیش آیا۔ نمازجمعہ میں ریک 77؍افراد میں سے 7؍ افراد کو بخار میں مبتلا پایا گیا۔
View more
Sat, 04 Apr 2020 17:15:31
ملک اور قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی اپنے ویڈیو پیغام میں لاک ڈاؤن کے سلسلہ میں ضرور کچھ خاص ار اہم ترین گفتگو کی توقعات اور امید یں بہت سارے لوگوں نے وابستہ کر رکھی تھیں۔
View more
Sat, 04 Apr 2020 16:50:40
وزیر اعظم نریندر مودی کے 5؍اپریل کی رات 9 بجے اپنے اپنے گھروں میں لائٹ آ ف کر کے دیا جلانے کی اپیل پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا نے مودی سے سوالیہ لجہ میں کہا کہ کیا لائٹ آف کر کے دیپ جلانے سے کورونا وائرس سے نجات مل جائے گی؟
View more
Sat, 04 Apr 2020 15:22:34
جمعہ کے روز کورونا وائرس سے نپٹنے کے سلسلے میں وزراعلیٰ بی ایس یڈیورپا نے ریاست کے سرکردہ مسلم سیاسی رہنماؤں کے ساتھ ایک میٹنگ کی جس میں ان تمام سے اپیل کی کہ کورونا وائرس کو قابو میں کرنے اور مرکزی حکومت کی طرف سے جو 21/ روزہ لاک ڈاؤن کیا گیا ہے
View more
Sat, 04 Apr 2020 07:32:36
وزیر اعظم نریندر مودی نے دوسری مرتبہ چیف منسٹر کے ساتھ ویڈیو کانفرنسگ کے ذریعہ بات چیت کی اور کورونا وائرس سے نمٹنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔
View more
Sat, 04 Apr 2020 07:09:53
حکومت کے ذرائع نے اس بات کا اشارہ دیا کہ لاک ڈاؤن کی میعاد 14/اپریل کو ختم نہیں ہوگی بلکہ اِس میں توسیع بھی کی جاسکتی ہے۔
View more
Sat, 04 Apr 2020 06:39:46
ریاستی حکومت نے 7ویں اور 8 ویں جماعت ک امتحانات منسوخ کردیئے۔ قبل ازیں مارچ میں ریاستی حکومت نے اول تا چھٹی جماعتوں کے امتحانات منسوخ کیے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy