Sat, 04 Apr 2020 00:43:57
شہر کے چوہان پلاٹ میں واقع ایک مسجد میں لاک ڈاؤن کے پس منظر میں عائد کیے گئے امتناعی احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسجد میں باجماعت نماز ادا کرنے والے 9افراد کو پولیس نے گرفتارکرلیا ہے، جبکہ 9افراد کے فرار ہوجا نے کی بات سامنے آرہی ہے۔
View more
Sat, 04 Apr 2020 00:26:24
دنیا کے کئی ممالک کے ساتھ ہندوستان میں بھی پھیلی ہوئی کوروناوائرس کی وباء چاہے ملک کے دوسرے مقامات پر ابھی پوری طرح قابو میں نہیں آئی ہو، لیکن ایسا لگتا ہے کہ ضلع شمالی کینرا میں اس پر قابو پانے میں بڑی حد تک کامیابی مل رہی ہے۔اور اس سے ضلع کے عوام کو راحت کی سانس لینے کا موقع مل گیا ہے۔
View more
Fri, 03 Apr 2020 16:05:52
وادی کشمیر میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں اضافے کے بیچ سری نگر کے خانیار علاقے سے تعلق رکھنے والی وادی کی پہلی وائرس متاثرہ خاتون مکمل طور پر صحت یاب ہوئی ہے اور اس کو شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ سے ڈسچارج بھی کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 03 Apr 2020 16:02:07
تبلیغی مرکز سے متعلق پیداشدہ صورتحال پر سرکردہ دانشوروں اور صحافیوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے یہاں جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جاری جنگ میں ہم حکومت کو اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلاتے ہوئے اس سے یہ اپیل بھی کرنا چاہتے ہیں
View more
Fri, 03 Apr 2020 15:58:39
پوری دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد اور اموات میں بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔دیر رات تک پوری دنیا میں کورونا متاثرین کی 9 لاکھ 35 ہزار ہو گئی ہے
View more