Mon, 22 Jun 2020 11:30:39
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ڈی کے شیو کمار نے ان کے اور سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا کے درمیان سیاسی رسہ کشی کی خبروں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے بتایا کہ وہ سدارامیا کے ساتھ کسی بھی معاملہ میں رسہ کشی ہرگز نہیں کریں گے۔
View more
Mon, 22 Jun 2020 11:25:17
کرناٹک میں کورونا متاثرین کی تعداد میں بے تحاشہ اضافے کا سلسلہ اتوار کے روز بھی جاری رہا ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست بھر سے 453 لوگوں کے کورونا پوزیٹیو ہونے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے جن میں سے 196 معاملے بنگلورو سے ہیں۔
View more
Mon, 22 Jun 2020 11:13:36
میسورو ضلع میں مزید 16؍افراد کورونا وائر س سے متاثر پائے گئے،جن میں کے ایس آر پی کے 13؍کانسٹیبل بھی شامل ہیں، جنہیں بنگلورو کے پادرائن پورا میں تعینات کیا گیا تھا۔
View more
Mon, 22 Jun 2020 11:09:50
وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے حالیہ لجس لیٹیو کونسل میں منتخب ہونے والے بی جے پی اراکین کونسل آر شنکر، ایم ٹی بی ناگراج کے علاوہ پارٹی کے دیگر رہنماؤن امیش کتی، اروند لمباولی سمیت دیگر کی فوری طور پر وزیر بن جانے کی امیدوں پر اتوار کے روز یہ کہہ کر پانی پھیر دیا کہ فی الوقت ریاستی وزارت میں توسیع کا کوئی منصوبہ ان کے زیر غور نہیں -
View more
Mon, 22 Jun 2020 11:02:25
ریاستی حکومت کی طرف سے کورونا متاثرین کے علاج کے لئے نئے رہنما خطوط جاری کئے ہیں جن کے مطابق کورونا پوزیٹیو پائے جانے والے افراد کا علاج گھروں پر ہی کیا جاسکتا ہے۔
View more
Mon, 22 Jun 2020 10:46:16
ریاستی وزیربرائے صحت وبہبودی خاندان سری راملونے کہا کہ کرناٹک میں عالمی وباکوروناوائرس کے یومیہ معاملات میں بے تحاشہ اضافہ کے پیش نظرریاسی حکومت نے ایک اہم ترین فیصلہ کیاہے
View more
Mon, 22 Jun 2020 01:20:49
مہاراشٹرا سے لوٹنے والوں میں کورونا کے اثرات پائے جانے کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے اور تقریبا ہر روز ضلع اُترکنڑا میں کورونا کے کچھ نہ کچھ معاملات سامنے آرہے ہیں۔
View more
Mon, 22 Jun 2020 00:23:07
تعلقہ کے یلودی کوور گرام پنچایت حدود کے موگلی ہونڈا میں ایک 45سالہ خاتون نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی۔ خودکشی کرنے کی وجہ فی الحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ واردات اتوار شام کو پیش آئی ہے۔
View more
Sun, 21 Jun 2020 22:50:40
دبئی کے تاجر جناب عتیق الرحمن مُنیری کی طرف سےچارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے عرب امارات سے 184مسافروں کی بھٹکل آمد کے بعد اب پیر کو مسقط (عمان) سے انڈین سوشیل کلب کی جانب سے ایک چارٹرڈ فلائٹ مینگلور کے لئے اُڑان بھرنے والی ہے جس میں کرناٹک کے مختلف علاقوں کے ساتھ ساتھ بھٹکل کے بھی لوگ سفر کررہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy