Fri, 07 Aug 2020 21:53:07
مائیکروسافٹ کمپنی کے بانی ارب پتی امریکی شخصیت بل گیٹس نے پیش گوئی کی ہے کہ "ہمیں ایک ماحولیاتی بحران کا سامنا کرنا ہو گا جس کے اثرات کورونا وائرس سے زیادہ برے ہوں گے۔"
View more
Fri, 07 Aug 2020 21:49:26
سوشانت سنگھ خودکشی معاملے کی تفتیش کے لئے ممبئی آئے ہوئے بہار کے آئی پی ایس افسر ونے تیواری، جنھیں ممبئی پہنچے کے بعد قرنطین کر دیا گیا تھا، وہاں سے چھٹکارا دے کر کل ہفتہ تک ممبئی چھوڑنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔
View more
Fri, 07 Aug 2020 21:43:01
اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی مبینہ خودکشی کے معاملے کی کلیدی ملزمہ ریا چکرورتی جمعہ کے روز انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے سامنے پیش ہوئیں۔ ای ڈی نے منی لانڈرنگ معاملے میں پوچھ گچھ کے لئے آج ریا چکرورتی کو بلایا اور کئی گھنٹوں تک پوچھ گچھ چلتی رہی۔
View more
Fri, 07 Aug 2020 21:34:02
کیرالہ کے مشہور تفریحی مقام ’مونار‘ سے قریب ’ایڈوکی‘ میں چٹان کھسکنے کا ایک خطرناک حادثہ پیش آیا جس میں تاحال 15افراد ہلاک ہونے اور 60سے زیادہ لوگ لاپتہ ہونے کے علاوہ 30جیپ گاڑیاں چٹان کے ملبے میں دب کر رہ جانے کی خبر ہے۔
View more
Thu, 06 Aug 2020 23:05:09
بھٹکل کے ہر دلعزیز اُستاداور اسلامیہ اینگلو اُردو ہائی اسکول کے سابق ہیڈ ماسٹر جناب حُسینی بیگ میسور میں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر لگ بھگ 75 سال تھی۔
View more
Thu, 06 Aug 2020 23:02:13
کانگریس نے وزارت دفاع کی ویب سائٹ سے چینی فوج کی دراندازی سے متعلق تفصیلات کو ہٹانے پر شدید اعتراض ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے وزیراعظم نریندر مودی کو بچانے اور حقیقت چھپانے کے لیے یہ قدم اٹھایا ہے
View more
Thu, 06 Aug 2020 22:59:29
تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے رکن اسمبلی ایس راما لنگا ریڈی علالت کے سبب جمعرات کی اولین ساعتوں میں شہر حیدرآباد کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں چل بسے۔
View more
Thu, 06 Aug 2020 22:53:36
اترپردیش کے ضلع کانپور میں گذشتہ ماہ پیش آئے خوفناک قتل کی واردات کے کلیدی ملزم وکاس دوبے کے خازن جئے باجپئی کی مشکلیں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔
View more
Thu, 06 Aug 2020 22:50:49
انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی (آئی آئی ٹی) رورکی کی مدد سے ہماچل میں زلزلے سے قبل اطلاع ملنے کے لئے ایک نیا نظام قائم کیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy