Sun, 09 Aug 2020 11:00:35
سپریم کورٹ سے وجے ملیا کیس میں فائلیں غائب ہونے پر کانگرس کے صدر راہل گاندھی نے مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ جب جب ملک جذباتی ہوا، فائلیں غائب ہوئیں۔
View more
Sun, 09 Aug 2020 10:57:59
ماہرین کا ماننا ہے کہ کیرالہ کے کوزی کوڈ میں جمعہ کی رات ہوئے جہاز حادثے میں تیز بارش کے ساتھ کئی وجوہات رہی ہوں گی۔ائر انڈیا ایکسریس کا بوئنگ 737-800 جہاز جب کوزی کوڈ پہنچا اس وقت وہاں تیز بارش ہورہی تھی۔ جب رن وے گیلا ہوتا ہے تو جہاز کو اترنے کے بعد رکنے کے لئے رن وے پر معمول کے مقابلے میں زیادہ دوری طے کرنے ہوتی ہے۔
View more
Sat, 08 Aug 2020 22:21:54
کیرالہ کے کوزیکوڈ ہوائی اڈے پر ہوئے ہوائی حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد میں مستقل اضافہ ہو رہا ہے اور ایک چینل کے مطابق اب یہ تعداد 18 ہو گئی ہے۔
View more
Sat, 08 Aug 2020 22:12:43
سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 1467 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے اور اب کل تصدیق شدہ کیسوں کی تعداد 287262 ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 08 Aug 2020 22:01:09
صحت کے مرکزی سکریٹری راجیش بھوشن نے ریاستوں سے کہا ہے کہ جہاں کورونا کی وجہ سے اموات کے زیادہ معاملے سامنے آرہے ہیں،
View more
Sat, 08 Aug 2020 21:59:02
کورونا وائرس کی وجہ سے وزیرا علیٰ ممتا بنرجی کا دفتر ریاستی سکریٹریٹ نوبنو سے عارضی طور پر اوپنا انیکس بلڈنگ میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ اگست کے اواخر تک اس آفس سے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کام شروع کردیں گی۔
View more
Sat, 08 Aug 2020 21:55:12
نیشنل کانفرنس کے صوبائی صدر جموں دیویندر سنگھ رانا نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی دفعہ 370 کی بحالی کے لئے عدالت عظمیٰ میں جنگ لڑتی رہے گی۔
View more
Sat, 08 Aug 2020 21:50:01
جموں و کشمیر کے سابق ایل جی گریش چندر مرمو نے سنیچر کے روز کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل (سی اے جی) کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
View more
Sat, 08 Aug 2020 21:47:20
ہندوستان میں کورونا وائرس کے بگڑتے حالات کے درمیان لگاتار دوسرے دن 60 ہزار سے زائد نئے کیسز کی اطلاع ملی ہے جس سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر20.89 لاکھ ہوگئی ہے اور 933 افراد کی ہلاکتوں کے بعد مجموعی تعداد 42518 ہوگئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy