Sun, 09 Aug 2020 21:22:33
منگلورو سے تقریباً 40کلو میٹر دوری پر واقع اوچیلا کے سومیشور گاؤں میں ایک المناک حادثہ پیش آیا جس میں 8سالہ لڑکا گلے میں چاکلیٹ پھنس جانے کی وجہ سے فوت ہوگیاہے۔
View more
Sun, 09 Aug 2020 13:30:20
شمالی کینرا میں کووڈ کے جواعدادوشمار سنیچر کے موصول ہوئے تھے اس کے مطابق پورے ضلع میں 117نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔ اسی کے ساتھ پورے ضلع میں اب تک متاثر ہونے والوں کی تعداد 2723ہوگئی ہے۔
View more
Sun, 09 Aug 2020 13:09:33
عام طور پر ملکی سیاست میں بڑے بڑے سیاسی لیڈران کی طرف سے اپنے بیٹیوں یا اپنی بیٹیوں کو سیاسی میدان میں متحرک کرنے اور انتخابی اکھاڑے میں اتارنے کے ساتھ انہیں کامیاب سیاست دان بنانے کی مثالیں سامنے آتی ہیں۔ اسی طرح مختلف ریاستوں کے لیڈران نے بھی اس طرح کی روایتیں قائم کی ہیں۔ ضلعی سطح پر بھی اس کی مثالیں مل سکتی ہیں۔
View more
Sun, 09 Aug 2020 12:09:50
تیز ہوا کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ شمالی کرناٹک کے دوردراز اور ساحلی علاقے نیز ملناڈ خطّے میں جاری ہے۔ کچھ مقامات پر کاویری، Thungabhadra اور کرشنا ندی میں طغیانی آگئی ہے۔ بارش کے سبب Talacauvery میں مٹّی کے تودے گرے ہیں۔
View more
Sun, 09 Aug 2020 12:00:59
کرناٹکا ایس ایس ایل سی بورڈ نے امسال ہونے والے 10 ویں جماعت کے نتائج کو بروز پیر 10 ؍اگست کو منظر عام پر لانے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sun, 09 Aug 2020 11:50:30
کرناٹک میں کورونا کی لاشوں کے متعلق نئی گائیڈ لائنس جاری کی گئی ہیں ۔ محمکہ صحت کی جانب سے جاری کی گئی گائیڈ لائنس کے مطابق کورونا وائرس سے مرنے والوں کی لاش اب ان کے رشتہ داروں کے حوالے کی جاسکتی ہے ۔
View more
Sun, 09 Aug 2020 11:41:42
کورونا وائرس کے بڑھتے کیسس کے درمیان کرناٹک حکومت نے کووڈ۔19 مریضوں کی نعشوں کے ضمن میں ترمیم رہنما خطوط جاری کیے ہیں جن میں اس وقت تک پوسٹ مارٹم سے بچنے پر زور دیا گیا جب تک کسی خاص وجہ سے ایسا کرنا ضروری نہ ہو۔
View more
Sun, 09 Aug 2020 11:31:14
امریکہ کے بعد برازیل میں بھی کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں ایک لاکھ سے اوپر چلی گئیں، وائرس دنیا کے 7 لاکھ 27 ہزار سے زائد جانیں لے گیا۔پیرس کے پرہجوم علاقوں میں پیر سے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے جبکہ ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں دنانگ شہر سے آنے والے ہزاروں لوگوں کی دوبارہ سے کورونا ٹیسٹنگ شروع کردی گئی ہے۔
View more
Sun, 09 Aug 2020 11:28:31
راجستھان کے سیر میں ایک 52 سالہ آٹو رکشہ ڈرائیور غفار احمد کچاوا کو ’مودی زندہ آباد‘ اور ’جے شری رام‘ نہ بولنے پر بے رحمی سے پیٹا گیا۔ پولیس نے ہفتہ کے روز یہ اطلاع دی۔ متاثرہ ڈرائیور نے بتایا کہ ان پر حملہ کرنے والے دو لوگوں نے ان کی داڑھی کھینچی اور پاکستان جانے کو کہا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy