Thu, 06 Aug 2020 22:34:32
دیہی علاقوں میں کنکٹی وٹی کی پریشانی کے پیش نظر ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے آج آف لائن ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام متعارف کرانے کا اعلان کیا۔
View more
Thu, 06 Aug 2020 22:30:32
ملک میں کورونا وائرس کی خوفناک صورتحال کے درمیان گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 56 ہزار سے زائد کیسز سامنے آنے کی وجہ سے متاثرین کی تعداد 19.64 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے اور 904 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی تعداد 40،699 ہو گئی ۔
View more
Thu, 06 Aug 2020 22:25:10
ممبئی میں تیسرے دن بھی مسلسل ہونے والی طوفانی بارش نے شہراور میٹرو پولیٹن ریجن اورکوکن ساحلی علاقے کی عام زندگی کو مفلوج کردیا ہے ،
View more
Thu, 06 Aug 2020 22:20:30
کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یدیورپا نے جمعرات کو ضلع انچارج وزرا کو ہدایت کی کہ وہ ریاست بھر میں شدید بارش کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
View more
Thu, 06 Aug 2020 13:11:21
بھٹکل میں بدھ کی دیر رات کو بھٹکل ٹاون پولس نے ایک کار پر سے تین گولڈ بسکٹ برآمدکرتے ہوئے کار پر سوار دو لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے، بعد میں آج جمعرات صبح مزید دو لوگوں کو تحویل میں لئے جانے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
View more
Thu, 06 Aug 2020 12:52:14
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منگل کی شام ہونے والے دھماکوں کے نتیجے میں اب تک 135 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے جب کہ 5 ہزار افراد زخمی ہیں۔ حکومت نے سنہ 2014ء سے اب تک بندرگاہ میں سامان ذخیرہ کرنے اور سیکیورٹی کی ذمہ داری ادا کرنے والے اہلکاروں کو تحقیقات مکمل ہونے تک گھروں میں نظر بند کر دیا ہے۔
View more
Thu, 06 Aug 2020 12:34:40
کورونا کی وبا سے اس وقت پوری انسانیت پریشان ہے۔ اس مرض کا مقابلہ کرنے کیلئے حفاظتی اور احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے لوگ اپنے رب سے رجوع ہوں۔ کورونا جیسی بیماریوں پر قابو پانے کیلئے طبی علاج کے ساتھ روحانی اور اخلاقی طاقت کا ہونا بھی ضروری ہے۔
View more
Thu, 06 Aug 2020 11:48:22
گجرات کے احمد آباد کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں جمعرات کی آتشزدگی کے بعد 3 خواتین سمیت کم از کم 8 کورونا مریضوں کی موت ہو گئی۔ نائب وزیراعلی اور وزیر صحت نتن پٹیل نے بتایا کہ صبح نو بجے کے قریب نورنگ پورہ کے علاقے میں واقع شریئے اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں جیسے حکومت نے کورونا کے علاج کے لئے وقف کیا تھا، اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
View more
Thu, 06 Aug 2020 11:44:43
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) جی سی مرمو کے استعفی دینے کے بعد صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر منوج سنہا کو جموں وکشمیر کا نیا لیفٹیننٹ گورنر مقرر کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مرمو کو دہلی میں دیگر ذمہ داری اور عہدہ دیئے جانے کا امکان ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy