Sat, 08 Aug 2020 11:19:27
کارکلا تعلقہ کے پلّائی نینجور میں ایک ٹِپّر بے قابو ہوکر سڑک سے پھسل گیا اور الٹ کر قریب میں واقع ایک تالاب میں گرگیا جس کی وجہ سے ڈرائیور اور کلینر دونوں کی موت واقع ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 08 Aug 2020 11:10:57
ہلی کی اروند کیجریوال حکومت نے دارالحکومت کو آلودگی سے پاک کرنے کے منصوبے کے تحت جمعہ کے روز ای- گاڑی پالیسی کو نافذ کرنے کا اعلان کیا، جس میں مختلف زمروں کی الیکٹرک گاڑیاں خریدنے کے لئے 30 ہزار سے لے کر 1.5 لاکھ روپے تک رعایت دی جائے گی۔
View more
Sat, 08 Aug 2020 11:01:29
سری لنکا کے وزیر اعظم مہندا راجپکشے کی زیرقیادت سری لنکا پڈوجانا پیرامونا (ایس ایل پی پی) نے پارلیمانی انتخابات میں زبردست فتح حاصل کی۔ ملک میں 225 نشستوں کے لئے ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں ایس ایل پی پی نے 145 نشستوں پر جیت درج کرکے دو تہائی اکثریت حاصل کرلی ہے۔
View more
Sat, 08 Aug 2020 10:53:09
کیرالہ میں ملپورم کے ضلع مجسٹریٹ گوپال کرشنن نے کوزی کوڈ بین الاقوامی ہوائی اڈے کے رن وے پر پیش آئے طیارہ حادثے میں 18 افراد کی موت اور کئی افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے ۔
View more
Fri, 07 Aug 2020 22:32:23
مسلسل زہر افشانی کرکے اور جھوٹی خبریں چلاکر مسلمانوں کی شبیہ کوداغدار اور ہندوؤں اورمسلمانوں کے درمیان نفرت کی دیوارکھڑی کرنے کی دانستہ سازش کرنے والے ٹی وی چینلوں کے خلاف داخل کی گئی
View more
Fri, 07 Aug 2020 22:29:31
ملک اور بیرون ملک کے ایک ہزار سے زائد معروف دانشوروں، نوکر شاہوں، صحافیوں، مصنفوں، ٹیچروں او اسٹوڈنٹس نے دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر اپوروانند سے مشرقی دہلی میں فسادات کے معاملے میں پوچھ گچھ کئے جانے اور انکا موبائل فون ضبط کرنے کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے اور پولیس کے ذریعہ دانشوروں کو بار بار جھوٹے مقدمے میں پھنسائے جانے کی سخت تنقید کی ہے۔
View more
Fri, 07 Aug 2020 22:21:17
کانگریس نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت نے قومی سلامتی کے لیے خطرہ بتاتے ہوئے جن چینی کمپنیوں پر پابندی لگائی ہے ان میں سے کئی کے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے گہرے رشتے ہیں اور گزشتہ عام انتخابات میں ان کمپنیوں نے اس کے لیے تشہیری مہم کا کام کیا تھا۔
View more
Fri, 07 Aug 2020 22:15:23
دبئی سے کیرالہ آنے والا ایئر انڈیا کا ایک مسافر بردار طیارہ جمعہ کی رات لینڈنگ کے وقت کالی کٹ بین الاقوامی ہوائی اڈہ کے رن وے سے پھسل کر گھاٹی میں گر گیا۔
View more
Fri, 07 Aug 2020 22:05:25
بہار میں اس سال کے آخر میں ممکنہ اسمبلی انتخابات کو لے کر یہاں کورونا بحران میں بھی سیاسی پارٹیوں کی سرگرمیاں بڑھ گئی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy