Sat, 29 Aug 2020 11:54:41
بہار میں کئی اپوزیشن پارٹیاں کورونا بحران کی وجہ سے ابھی اسمبلی انتخاب کرانے کے حق میں نہیں ہیں، لیکن ایک مفاد عامہ عرضی کو خارج کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے واضح کر دیا ہے کہ کورونا بحران انتخاب روکنے کی بنیاد نہیں بن سکتا ہے۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ابھی انتخابی کمیشن نے کوئی تاریخ طے نہیں کیا ہے اور نہ ہی نوٹیفکیشن جاری ہوا ہے، صورت حال کو دیکھتے ہوئے کمیشن مناسب فیصلہ لینے میں اہل ہے۔
View more
Sat, 29 Aug 2020 11:51:49
دہائیوں قدیم ایودھیا تنازعہ پر فیصلہ سنانے والے سابق چیف جسٹس رنجن گگوئی نے پہلی مرتبہ اس کیس کی سماعت کے تعلق سے اپنا ردِ عمل ظاہر کیا ہے۔ اپنے بیان میں ایودھیا معاملہ میں سماعت کرنے والی 5 ججوں کی بنچ کے صدر اور اس وقت کے چیف جسٹس رنجن گگوئی نے 40 دن تک چلی سماعت اور معاملے میں آخری نتیجہ تک پہنچنے کے عمل کو انتہائی چیلنجنگ قرار دیا۔
View more
Sat, 29 Aug 2020 11:44:17
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ حکومت ایک جدید، موثر اور حساس حفاظتی فریم ورک بنانے پر زور دے رہی ہے جو معاشرے کے تمام طبقات کے مابین تحفظ کا احساس پیدا کرے۔
View more
Sat, 29 Aug 2020 11:42:06
رام جنم بھومی معاملہ میں فیصلہ سنانے والے سپریم کورٹ کے پانچ ججوں کی بنچ کی صدارت کرنے والے اس وقت کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے کہاہے کہ اس کیس میں فیصلہ سنانا ایک چیلنجنگ کام تھا۔
View more
Sat, 29 Aug 2020 11:37:50
سپریم کورٹ نے آبادی کے حساب سے ریاستی سطح پر اقلیتوں کی شناخت کرکے رہنما خطوط جاری کرنے کی مانگ والی مفاد عامہ کی عرضی پر جمعہ کے روز مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا۔ عرضی گزار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما اور سپریم کورٹ کے وکیل اشوانی اپادھیائے نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ 10 ریاستوں میں ہندو اقلیت ہیں اور ان ریاستوں میں انہیں اقلیت کا درجہ دیا جانا چاہئے۔
View more
Sat, 29 Aug 2020 11:33:44
بنگلوروشہرکے کاڈگنڈنہلی (کے جی ہلی)اوردیورجیونہلی(ڈی جے ہلی)میں ہوئے فساداورتشدد کے موقع پرعوامی املاک کابڑے پیمانہ پرنقصان ہواتھا،کئی سواریوں کونذرآتش کیاگیاتھا۔
View more
Sat, 29 Aug 2020 11:31:05
امتحان کے وقت نصابی موادسے ہٹ کرآنے والے خارجی سوال پرگریس مارک دئے جائیں گے۔یہ اطلاع ریاستی نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹرسی این اشوتھ نارائن نے دی۔
View more
Sat, 29 Aug 2020 11:21:06
مرضی کے خلاف بیٹی کے بیاہ کر لینے سے دلبرداشتہ والدین نے خود کشی کر لی۔یہ واقعہ مادا نائیکن ہلی پو لیس تھانہ کی حدود میں پیش آیا۔ہو ریکتنہلی کے رہنے والے شیو لنگا سوامی(51) اور اس کی بیوی چندرا کلا(46) خود کشی کر لینے والے بد نصیب والدین ہیں۔
View more
Sat, 29 Aug 2020 11:16:22
غریب بچوں کی فلاح وبہبود کے لئے قائم آشا ٹرسٹ میں کروڑوں روپیوں کی بد عنوانیوں کا الز ام لگا تے ہوئے کنڑا کریسٹ سنگھا کے صدر ریفرل راجو نے انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی)سے جانچ کی مانگ کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy