Thu, 15 Oct 2020 22:00:20
عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما اور ایم سی ڈی انچارج درگیش پاٹھک اور سینئر رہنما نتن تیاگی نے آج بی جے پی پر ایم سی ڈی کے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی نہ کرنے کا الزام لگایا۔
View more
Thu, 15 Oct 2020 21:56:55
سپریم کورٹ میں جمعرات کے روز ہاتھرس معاملہ کی سماعت ہوئی، اس دوران اتر پردیش حکومت کی جانب سے متاثرہ افراد کے اہل خانہ کو دی جانے والی سیکورٹی کے بارے میں معلومات دی گئیں۔
View more
Thu, 15 Oct 2020 21:52:51
مہاراشٹر میں ایک دردناک حادثہ پیش آیا ہے، جس میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رہنما سنجے شندے کار میں آگ لگنے کے باعث زندہ جل گئے۔
View more
Thu, 15 Oct 2020 21:45:46
ٹی آر پی گھوٹالہ کے معاملہ میں ریپبلک ٹی وی کو سپریم کورٹ سے کوئی راحت نہیں دی گئی، سپریم کورٹ نے عرضی پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا اور عرضی گزار سے ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کو کہا۔
View more
Thu, 15 Oct 2020 21:41:02
بنگلورو سے متعلق منشیات کے ایک معاملے کے سلسلے میں پولیس نے جمعرات کے روز بالی ووڈ اداکار وویک اوبرائے کی رہائش پر چھاپہ مارا اور تلاشی لی۔
View more
Thu, 15 Oct 2020 21:31:12
ہندوستان کی کئی ریاستوں میں آج بادل پھٹ پڑے۔ کرناٹک، تلنگانہ، جنوبی مغربی اڈیشہ اور کیرالا میں پیر کی دوپہر سے موسلا دھار بارش جاری ہے۔ شمال مشرقی آندھراپردیش کے ساحل پر ہوا کے شدید دباؤ کے بعد آئندہ 5 دن تک کئی ریاستوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔
View more
Thu, 15 Oct 2020 21:16:09
پولیس نے منی پال آر ٹی او دفتر کے قریب برہماور کے رہنے والے محمد افضل کو گرفتار کرلیا ہے اور اس کے پاس موجود 4.63 لاکھ روپے کی ممنوعہ نشہ آور اشیاء ضبط کرلی گئی ہے۔
View more
Thu, 15 Oct 2020 20:40:46
تحصیلدار کی طرف سے ٹاون میونسپل کاونسلرس کے نام جاری سرکیولر کے مطابق بھٹکل ٹاؤن میونسپالٹی کی نو ویں میقات کے لئے صدر اور نائب صدر کا انتخاب 22اکتوبر کو کاونسلرس کی میٹنگ میں کیا جائے گا۔
View more
Thu, 15 Oct 2020 14:10:03
انجمن علم وادب اور ساوتھ ایشین کلچرل سوسائٹی آف شکاگو کی جانب سے گذشتہ روز یک روزہ آن لائن انٹرنیشنل اردوکانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا جس میں 13سے زائد ممالک کے ادیبوں‘ شعراء‘ مختلف یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور بیرونی ممالک میں اردو کے فروغ کے لیے کام کرنے والی انجمنوں کے ذمہ داروں نے شرکت کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy