Thu, 15 Oct 2020 12:29:20
نامدھاری سماج کی ایک معروف شخصیت اور سماجی قائد جے این نائک عرف’بابو ماسٹر‘(84سال) کچھ دن علیل رہنے کے بعد انتقال کرگئے ہیں۔
View more
Thu, 15 Oct 2020 12:14:42
آندھراپردیش،تلنگانہ ،مہاراشٹر اور کرناٹک کےکئی علاقوںمیں گزشتہ چند روز سے ہورہی موسلادھار بارش سے اب تک 31 افراد کی موت ہوچکی ہے او ہزاروں ایکڑ فصلوں کو نقصان پہنچا چکا ہے۔
View more
Thu, 15 Oct 2020 11:56:55
کرناٹک کے شمالی اور ساحلی علاقوں میں زور دار بارش کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ خاص طور پر شمالی کرناٹک کے وجئے پور، باگل کوٹ، کلبرگی اور آس پاس کے اضلاع میں صورتحال انتہائی نازک ہے۔
View more
Thu, 15 Oct 2020 11:39:21
گزشتہ دو تین دن سے مسلسل بارش نیز 13 ؍اکتوبر کو شدید موسلادھار بارش کی وجہ سے شہر حیدرآباد کے بیسیوں علاقے شدید متاثر ہوگئے۔
View more
Thu, 15 Oct 2020 11:27:06
وزیراعظم نریندر مودی نے دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش میں بارش کی تباہ کاریوں پر چیف منسٹر تلنگانہ کے چندرشیکھر راؤ اور چیف منسٹر آندھراپردیش جگن موہن ریڈی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی اور تازہ صورتحال کا جائزہ لیا۔
View more
Thu, 15 Oct 2020 11:13:20
سلطنت آصفیہ کے فرمارواںآصف جاہ ششم نواب میر محبوب علی خان اور آصف جاہ ہفتم نواب میر عثمان علی خان کی دور اندیشی نے شہر حیدرآباد کو ایک مرتبہ پھر سے ڈوبنے سے بچا لیا اگر نواب میر محبوب علی خان نے 1908کی طغیانی سے سبق حاصل کرتے ہوئے حمایت ساگرو عثمان ساگر کی تعمیر نہ کی ہوتی تو شہر حیدرآباد کو تباہ ہونے سے کوئی نہ بچا سکتا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy