Fri, 16 Oct 2020 23:14:22
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے بابری مسجد انہدام کے ملزمین سے متعلق سی بی آئی لکھنو کورٹ کے فیصلہ کو الٰہ آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ مسلم پرسنل لا بورڈ نے زوم پرمنعقدہ مجلس عاملہ کے اجلاس میں کیا ہے جس کی صدارت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی نے کی۔
View more
Fri, 16 Oct 2020 11:43:40
جموں کشمیر کی دو سابق حکمران جماعتوں نینشل کانفرنس اور پی ڈی پی کے علاوہ دیگر کئی چھوٹی سیاسی جماعتوں نے سابق ریاست سے ’’چھینے ہوئے حقوق‘‘کی بحالی کیلئے منظم جدوجہد کا اعلان کیا ہے۔
View more
Fri, 16 Oct 2020 11:32:43
ٹورسٹ ویزا رکھنے والوں کے لئے داخلہ کی شرائط پر پورا نہ اُترنے پر زائداز 50 ہندوستانی شہری ، دبئی انٹرنشینل ایئر پورٹ پر پھنس گئے ہیں۔
View more
Fri, 16 Oct 2020 11:24:35
بیندور کے پولس انسپکٹر سریش نائیک اُس وقت زخمی ہوگئے جب ان کی جیپ اوتینانی ہائی وے کنارے واقع نالے میں جاگری۔ حادثے میں جیپ ڈرائیور ہیمراج کو بھی چوٹیں آئی ہیں اور دونوں زخمیوں کو کنداپور اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 16 Oct 2020 10:36:54
مرکزی سیاست کو چھوڑکر ریاستی سیاست میں داخلہ لینے سابق مرکزی وزیر وسابق رکن پارلیمان حلقہ کولار کے منی اپا کو ریاستی کانگریس کے صدر ڈی کے شیوکمار دباؤ ڈال رہے ہیں اور بار بار انہوں نے مجھ سے اصرار کررہے ہیں۔
View more
Fri, 16 Oct 2020 01:13:19
ایک تیز رفتار کار بے قابو ہوکر سرسی اور سداپور کے درمیان واقع کوڈن منے بریج سے نیچے گرگئی جس کی وجہ سے کار پر سوار تین لوگ ہلاک ہوگئے، جبکہ ایک یا دو لوگ ندی میں غرق ہوکر لاپتہ ہوگئے۔
View more
Thu, 15 Oct 2020 22:47:04
نیوز چینلوں کی ٹی آر پی کی لڑائی اسٹوڈیو کے بعد سڑکوں اور پھر پولس تھانوں و عدالتوں تک پہنچ گئی ہے جس کے بعد ٹی آر پی جاری کرنے والے ادارہ بی اے آر سی (بارک) یعنی براڈ کاسٹنگ آڈینس ریسرچ کونسل نے سبھی نیوز چینلوں کی ٹی آر پی جاری کرنے پر روک لگا دی ہے۔
View more
Thu, 15 Oct 2020 22:40:29
ماحولیات، جنگلات اور ماحولیاتی تبدیلی کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے آج کہا کہ دہلی کی آلودگی کا 96 فیصد مقامی وجوہات سے اور صرف چار فیصد پرالی کی وجہ سے ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy