Sat, 17 Oct 2020 20:56:24
ممبئی کی ایک عدالت نے ایک اہم پیشرفت کے دوران پولیس کو بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اور ان کی بہن رنگولی چاندیل کے خلاف فرقہ وارانہ منافرت اور جھوٹ کے پھیلاؤ کی شکایت کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Sat, 17 Oct 2020 20:34:48
ہریانہ میں رادور سے بھارتی جنتا پارٹی(بی جے پی) کے سابق رکن اسمبلی شیام سنگھ رانا اپنے حامیوں سمیت آج پارٹی چھوڑ کر انڈین نیشنل لوک دل(آئی این ایل ڈی)میں شامل ہوگئے۔
View more
Sat, 17 Oct 2020 20:30:24
مسٹر 360 ڈگری کے نام سے مشہور اے بی ڈیویلئرس کی جارحانہ 55 رن کی اننگز کی بدولت رائل چیلنجرس بنگلورو نے راجستھان رائلز کو آج 7 وکٹ سے شکست دے کر 9 میچوں میں چھٹی جیت حاصل کرلی۔
View more
Sat, 17 Oct 2020 20:25:15
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مودی حکومت پر تازہ حملہ بولا ہے۔ انہوں نے عالمی بھوک کے انڈیکس (گلوبل ہنگر انڈیکس 2020) کے حوالہ سے مودی حکومت کو ہدف تنقیدبنایا ہے۔
View more
Sat, 17 Oct 2020 20:20:51
ضلع بلیا کے گاؤں دُرجن پور میں انتظامی افسران کے سامنے فائرنگ کرکے ایک ایک شخص کو ہلاک کرنے کے معاملہ میں کلیدی ملزم دھیریندر پرتاپ عرف ڈبلیو سمیت 6 مطلوبہ ملزمان کے خلاف پولیس نے 25-25 ہزار کے انعام کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 17 Oct 2020 20:12:53
گزشتہ دنوں شہر گلستان بنگلورو کے پر امن ماحول کو فرقہ پرست طاقتوں نے رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کے ذریعہ بگاڑنے کی کوشش کی۔
View more
Sat, 17 Oct 2020 17:12:22
سداپور تعلقہ میں گذشتہ روز بریج سے ندی میں گرنے کا جو حادثہ پیش آیا تھا اس میں تین لوگوں کی نعشیں برآمد ہوئی تھی۔ آ ج مزید ایک نعش برآمد کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy