Mon, 26 Oct 2020 22:29:11
ڈپٹی کمشنر گلبرگہ محترمہ واسیریڈی وجئے جیوتسنا نے جمعہ کے دن جیورگی تعلقہ ضلع گلبرگہ میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی امداد کے لئے قائم کردی کیامپوں کا معائینہ کیا۔
View more
Mon, 26 Oct 2020 22:26:23
حکومت کرناٹک کی جانب سے ریاست میں 17نومبر سے کالجوں کو دوبارہہ کھولنے کی مختلف تنظیموں، والدین اور طلبا تنظیموں نے جم کرمخالفت شروع کردی ہے۔
View more
Mon, 26 Oct 2020 22:19:49
کرناٹک اسمبلی میں اپوزیشن کے قائد اور سابق چیف منسٹرکرناٹک مسٹر سدرامیا نے وزیر اعلیٰ کرناٹک مسٹر بی ایس یڈی یور اپا پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ شمالی کرناٹک میں سیلاب کی صورت حال سے نپٹنے میں ناکام ثابت ہوئے ہیں۔
View more
Mon, 26 Oct 2020 22:05:46
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے زراعت کے سلسلے میں تین قوانین کے احتجاج میں پنجاب کے کسانوں کے غصے کو خطرناک قرار دیتے ہوئے پیر کو وزیراعظم نریندرمودی کو صلاح دی کہ انہیں احتجاجی مظاہرہ کرنے والے کسانوں کی بات سننی چاہئے۔
View more
Mon, 26 Oct 2020 21:57:02
الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش میں گائے ذبیحہ کے قانون (گئو کشی قانون) کے مسلسل غلط استعمال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
View more
Mon, 26 Oct 2020 21:51:56
سپریم کورٹ نے پرالی جلانے کی نگرانی کے لئے جسٹس مدن بی لوکر کی سربراہی والی ایک رکنی کمیٹی تشکیل دینے کے فیصلہ پر روک لگا دی ہے۔
View more
Mon, 26 Oct 2020 21:46:35
ملک کے سو سے زیادہ ادیبوں، دانشوروں اور ثقافتی کارکنوں نے بہار اسمبلی انتخابات میں فرقہ پرست اور عوام دشمن طاقتوں کو شکست دے کر جمہوری اور سیکولر طاقتوں کی حمایت کرنے کے لئے عوام سے اپیل کی ہے۔
View more
Mon, 26 Oct 2020 21:41:20
مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکرکے ذریعہ کافی عرصے شدید بیمار چل رہے بنگال کے سابق وزیر اعلیٰ بدھا دیب بھٹاچاریہ کی تصویر شیئر کرنے پر سی پی ایم نے سخت تنقید کرتے ہوئے گورنر سے درخواست کی ہے کہ سوشل میڈیا سے بدھا دیب بھٹا چاریہ کی تصویریں ہٹائی جائیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy