Sun, 25 Oct 2020 23:25:05
پنجاب کے وزیراعلی کیپٹن امریندر سنگھ نے ہوشیارپور عصمت دری معاملے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں کے تبصروں کو سیاسی شوشے بازی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہوشیار پور اور ہاتھرس کے واقعات کے درمیان کوئی موازنہ نہیں ہے۔
View more
Sun, 25 Oct 2020 23:21:25
الہ آباد ہائی کورٹ نے 69 ہزار اسسٹنٹ ٹیچروں کی تقرری میں غلط درخواست فارم بھرنے والے امیدواروں کو تصحیح کا موقع دینے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔
View more
Sun, 25 Oct 2020 22:57:37
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے بارے میں کہا ہے کہ کسی کو بھی اس قانون سے خطرہ نہیں ہے اور ملک میں مسلم کمیونٹی کو گمراہ کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔
View more
Sun, 25 Oct 2020 22:43:35
مقامی ٹورسٹ ٹیکسی مالکان اور ڈرائیوروں کی یونین کی طرف سے آئی آر بی کمپنی کے منیجر کو آج ایک میمورنڈم دیا گیا جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ شیرور ٹول گیٹ پر ان کےسا تھ جو ناانصافی ہورہی ہے اس کا ازالہ کیا جائے۔
View more
Sun, 25 Oct 2020 22:28:20
سڑک پر سفر کے دوران موٹر بائک سواروں اور بس کنڈکٹر کے درمیان تکرار کے بعد بس پر سنگ باری کرکے فرار ہونے کے الزام میں ایک شخص کوگرفتا ر کیا ہے
View more
Sun, 25 Oct 2020 22:21:56
مرد کے ساتھ شادی کے بغیر (لِیو اِن )رہنے والی ایک نوجوان خاتون کی مشتبہ حالات میں موت واقع ہوگئی ہے جس کے بعداس خاتون کے رشتے داروں نے اس معاملے کی تفتیش کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sun, 25 Oct 2020 22:11:44
تعلقہ کے ہیبلے پنچایت حدود کے فردوس نگر میں ایک مکان میں چوری کی واردات پیش آئی ہے جس میں چوروں نے گھر کے کھپریل نکال کر اندر داخل ہوئے ہیں اور نقد رقم قریب 30 ہزار روپیہ لے کر فرار ہوگئے ہیں۔
View more
Sun, 25 Oct 2020 14:44:18
بہار اسمبلی انتخابات کی تیاریاں زوروں پر ہیں اور تمام سیاسی جماعتوں نے انتخابی مہم میں پوری طاقت جھونک دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر زبانی جنگ کا سلسلہ بھی لگاتار جاری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy