Wed, 28 Oct 2020 00:11:31
مینگلور کے تھوکٹو میں پیش آئے ایک دردناک سڑک حادثہ میں نیاشادی شدہ جوڑا حادثے کا شکار ہوگیا۔ حادثہ منگل کو تھوکٹو اوور بریج پراُس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار لاری بائک سے ٹکراگئی۔
View more
Tue, 27 Oct 2020 23:43:13
کانگریس صدر سونیا گاندھی نے بہار اسمبلی انتخابات میں تبدیلی کو ضروری بتاتے ہوئے ریاست میں تبدیلی لانے کے لئے عوام سے عظیم اتحاد کو اقتدار سونپنے کی اپیل کی ہے۔
View more
Tue, 27 Oct 2020 23:34:01
مغربی مدنی پور میں 24 گھنٹے سے لاپتہ بی جے پی کے درمیانی عمر بی جے پی کارکن کی لاش اپنے گاؤں کے قریب ایک درخت سے لٹکی ہوئی ملی ہے۔
View more
Tue, 27 Oct 2020 23:30:22
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بی جے پی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہوار وں کے اس موسم میں مہنگائی نے عام لوگوں کو پریشان کر دیا ہے۔
View more
Tue, 27 Oct 2020 23:25:59
سپریم کورٹ نے اترپردیش کے ہاتھرس میں 19 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی آبروریزی اور قتل معاملے کی جانچ کے سبھی پہلوؤں کی نگرانی کا ذمہ منگل کو الہ آباد ہائی کورٹ کو سونپ دیا۔
View more
Tue, 27 Oct 2020 23:21:10
بہار کے مونگیر ضلع میں اس وقت ہنگامہ برپا ہو گیا جب 'مورتی وِسرجن' کے لیے نکلے ایک جلوس کو پولس نے تیزی سے آگے بڑھانے کی گزارش کی تاکہ انتخابی ماحول میں کسی طرح کی بدنظمی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
View more
Tue, 27 Oct 2020 23:17:45
بہار اسمبلی انتخاب کے پہلے دور کی ووٹنگ کل یعنی 28 اکتوبر کو ہونی ہے۔ پہلے دور میں کئی نوجوان لیڈروں کا سیاسی مستقبل بھی داؤ پر لگا ہوا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy