Mon, 26 Oct 2020 15:04:30
ملک میں اتوار کے روز کورونا وائرس ’کووِڈ۔19‘ وبا سے متاثرین کی تعداد تقریباً 80 لاکھ یعنی 79,07,321 ہو گئی ہے لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ متاثرین کے مقابلے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
View more
Mon, 26 Oct 2020 15:02:30
اترپردیش کے فیروزآباد پولس نے بی جے پی لیڈر کے قتل کی تفصیلات پیش کرتے ہوئے شارپ شوٹروں وسپاری دینے والے سمیت سات ملزموں کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Mon, 26 Oct 2020 14:59:26
ادھو ٹھاکرے نے بی جے پی کا نام لئے بغیر کہا کے ان کی حکومت مستحکم ہے اور اگر ہمت ہے تو ان کی حکومت کو گرا کر دیکھو، 60 سالہ ادھو ٹھاکرے کے پچھلے سال وزیر اعلی بننے کے بعد یہ پہلی دسہرہ ریلی ہے۔
View more
Mon, 26 Oct 2020 14:46:23
زرعی قوانین کے خلاف پنجاب میں وجے دشمی کے موقع پر کسانوں کے ذریعہ وزیر اعظم مودی، اڈانی اور امبانی کے مجسموں کو نذر آتش کرنے کے بارے میں ایک رپورٹ شیئر کرتے ہوئے کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کہا کہ "یہ کل پورے پنجاب میں ہوا۔
View more
Mon, 26 Oct 2020 14:43:04
شیو سینا کی 66 سالہ تاریخ میں پہلی بار کسی دوسری جگہ منعقد کی گئی دسہرہ ریلی سے خطاب کے دوران مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ اور شیو سینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے وزیر اعظم نریندر مودی پر براہ راست اور سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ "بہار کے عوام کو مفت ویکسین کی تقسیم، تو کیا ہم بنگلہ دیشی ہیں؟"
View more
Mon, 26 Oct 2020 14:39:38
جموں و کشمیر پولیس نے پیر کی صبح بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کئی کارکنوں کو اس وقت حفاظتی تحویل میں لے لیا جب وہ سری نگر کے تاریخی لال چوک کے گھنٹہ گھر پر 'ترنگا' لہرانے کے لئے شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ سے یہاں آ پہنچے تھے۔
View more
Mon, 26 Oct 2020 14:36:34
کانگریس صدر سونیا گاندھی کا ایک مضمون انگریزی روزنامہ میں شائع ہوا ہے۔ اس مضمون میں کانگریس صدر نے ملک کو درپیش مسائل پر تفصیل سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
View more
Mon, 26 Oct 2020 14:26:06
اڈپی تعلقہ کے کُوڈی گاؤں میں چوہوں کو مارنے کے لئے زہر ملا ہوا پپیتا (پپیا) جو رکھا گیا تھا اس کو انجانے میں کھانے کی وجہ سے شریمتی (43سال) نامی خاتون کی موت واقع ہوگئی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy