Sun, 25 Oct 2020 14:25:16
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ اترپردیش کے ہاتھرس میں جس طرح عصمت دری کی شکار لڑکی کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے اور اس کے ساتھ پیش آنے والی واردات کی تردید کی گئی ہے، پنجاب اور راجستھان میں وہ نوبت آنے نہیں دی جائے گی۔
View more
Sun, 25 Oct 2020 14:22:44
کانگریس کے سینئر لیڈر اورچھتیس گڑھ کے وزیراعلی بھوپیش بگھیل نے مرکزی حکومت پر طنز کرتے ہوئے سنیچر کو کہا کہ نریندر مودی کی رہنمائی والی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کی حکومت غریبوں، کسانوں اور مزدوروں کی بھلائی کے لئے نہیں بلکہ کچھ صنعتکاروں کو فائدہ پہچانے کے لئے ہے۔
View more
Sun, 25 Oct 2020 14:18:54
مرکزی حکومت کے تین زرعی قانونوں کے خلاف ہریانہ میں یہاں برنالا روڈ پر واقع شہید بھگت سنگھ اسٹیڈم میں دھرنا دے رہے کسانوں کی آج سے سلسلہ وار بھوک ہڑتال شروع ہوگئی ہے۔
View more
Sun, 25 Oct 2020 14:15:29
جمعیۃ علماء ہند کی قومی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری کے زیر صدارت مفتی کفایت اللہ ہال میں منعقد ہوا۔
View more
Sun, 25 Oct 2020 14:09:53
بروزجمعہ شہر بنگلورمیں گھن گرج وچمک کے ساتھ مسلسل تین گھنٹوں تک ہوئی موسلادھاربارش سے راجدھانی کے عوام دہل گئے اورشہربارش کے پانی سے دھل گیا۔
View more
Sun, 25 Oct 2020 14:03:48
کسانوں اورمزدورمخالف تمام قانونی مسودوں کوواپس لینے سمیت دیگرمانگوں کی تکمیل کے اصرارکے ساتھ 26نومبرکومزدوریونین کی جانب سے دی گئی ملک گیرہڑتال کی کال کی ریاستی مزدوروں کی جوائنٹ کمیٹی نے تائیدکی ہے۔
View more
Sun, 25 Oct 2020 13:26:37
کووِڈ متاثرین کی بڑ ھتی تعداد کے پیش نظر کچھ دن پہلے تک’ہاٹ اسپاٹ‘ اضلاع کی فہرست میں شامل ضلع شمالی کینرااب روزانہ متاثرین کی تعداد میں قابل قدر کمی آنے کے بعد اس فہرست سے باہر نکل گیا ہے۔
View more
Sun, 25 Oct 2020 01:03:50
جھوٹے وعدوں اور کھوکھلے نعروں سے اقتدار حاصل کرنے والی بی جے پی حکومت اب عوام کا وشواس کھوچکی ہے، یہی وجہ ہے کہ ہمیں اب پورا یقین ہے کہ 12 سال کے لمبے وقفے کے بعد مغربی گریجویٹس حلقہ میں کانگریس اُمیدوار ڈاکٹر کُبیرپا کی جیت یقینی ہے۔ ان خیالات کا اظہار سابق ریاستی وزیر ایچ کے پاٹل نے کیا۔
View more
Sat, 24 Oct 2020 23:47:37
بھٹکل کے مرڈیشور پولس تھانہ حدود کے ہیراڈی میں چوری کی ایک بڑی واردات پیش آئی ہے جس میں چوروں نے قریب 17 تولہ سونا سمیت 35 ہزار روپیہ نقد لے کر فرار ہوگئے ہیں۔ چوری کی واردات سنیچر شام کو سامنے آئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy