Wed, 28 Oct 2020 20:46:08
الال کے سیکنڈ کولیا میں واقع گنگو کچن نامی ہوم ٹو ہوم کھانا فراہم کرنے والی کمپنی کے احاطے میں باہر کھڑی کی گئی ایک موٹر بائک آدھی رات کو چرالی گئی۔
View more
Wed, 28 Oct 2020 20:31:27
زندگی کے مختلف شعبہ جات میں گرانقدر خدمات انجام دینے والی شخصیات کو ریاستی حکومت کی طرف سے جو ’راجیہ اتسوا ایوارڈ ‘ تفویض کیا جاتا ہے ، امسال اس فہرست میں شیرور کی مشہور و معروف سماجی شخصیت جناب منیگار میراں کا نام شامل ہے۔
View more
Wed, 28 Oct 2020 20:28:20
مغربی گریجویٹ حلقہ کے لئے پولنگ کے موقع آج انکولہ میں رکن اسمبلی روپالی نائک اور کانگریسی لیڈران کے درمیان انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مسئلے کو لے کر جھڑ پ دیکھنے کو ملی۔
View more
Wed, 28 Oct 2020 11:27:25
ریاستی وزیربرائے طبی تعلیم وصحت ڈاکٹرکے سدھاکرنے کہاکہ آئندہ سال 2021ء کے آغازہی میں کوروناویکسین دستیاب ہونے کی قوی امیدہے۔
View more
Wed, 28 Oct 2020 10:44:02
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مرکزی حکومت کی طرف سے جموں و کشمیر اراضی مالکانہ حقوق قوانین میں ترمیم کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کی اراضی کو فروخت کیا جا رہا ہے اور جن لوگوں کے پاس تھوڑی بہت اراضی ہے وہ زیادہ متاثر ہونے والے ہیں۔
View more
Wed, 28 Oct 2020 10:40:46
مرکزی حکومت کی طرف سے حال ہی میں بنائے گئے تین زرعی قوانین کے خلاف پورے ملک کے کسان آئندہ 26 اور 27 نومبر کو دہلی کوچ کریں گے۔
View more
Wed, 28 Oct 2020 10:31:13
سنرائزرس حیدر آباد نے پلے آف میں جگہ بنانے کی امیدوں کو زندہ رکھتے ہوئے آج دہلی کیپٹلز کو 88 رن سے بڑی شکست دی۔ دہلی جو کہ دو پوائنٹ حاصل کر پلے آف میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بننے کا خواب دیکھ رہی تھی،
View more
Wed, 28 Oct 2020 10:27:06
بہار اسمبلی انتخاب کے پیش نظر پہلے مرحلہ میں 71 سیٹوں پر ووٹنگ کی سبھی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ آج یعنی بدھ کو جن 71 اسمبلی سیٹوں پر ووٹ ڈالے جانے ہیں،
View more
Wed, 28 Oct 2020 00:46:45
ضلع دکشن کنڑا کے پتور میں چلتی بائک پر دوسری بائک سے نا معلوم لوگوں نے چاقوسے حملہ کردیا اور چار لاکھ نقد رقم رکھی ہوئی بیگ لے کر فرار ہوگئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy