Wed, 28 Oct 2020 23:23:46
بہار این ڈی اے سے ایل جے پی کی علیحدگی نے پہلے ہی اتحاد کو کافی نقصان پہنچایا ہے، اور اب بی جے پی و جے ڈی یو کے درمیان دوری کی خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں۔
View more
Wed, 28 Oct 2020 23:20:45
سماج وادی پارٹی (ایس پی) لیڈر و اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر رام گووند چودھری نے مرکزی حکومت کے ذریعہ بنائے گئے تین زرعی قوانین کو کسانوں، خردہ کاروباریوں، منڈی کمیٹیوں کے تاجروں اور آڑھتیوں کے لئے خطرناک بتایا ہے۔
View more
Wed, 28 Oct 2020 23:17:51
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کی طرف سے معروف حقوق انسانی کارکن خرم پرویز اور روزنامہ گریٹر کشمیر کے دفتر پر چھاپوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ این آئی اے بھارتیہ جنتا پارٹی کی 'پالتو ایجنسی' بن کر اختلاف رائے رکھنے والوں کو ڈرا دھمکا رہی ہے۔
View more
Wed, 28 Oct 2020 23:13:50
اتراکھنڈ میں عوامی مقامات پر غیر قانونی مذہبی ڈھانچوں کو ہٹائے جانے کے معاملے میں سپریم کورٹ کے حکم پر عمل نہ کرنے کے معاملے میں ہائی کورٹ نے بدھ کو ریاست کے چیف سکریٹری اوم پرکاش کو نوٹس جاری کیا۔
View more
Wed, 28 Oct 2020 23:07:36
پیغمبر اسلام محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا متنازعہ کارٹون شائع کرنے کا متنازعہ قدم کا بچاؤ کرنے پر فرانس کے صدر امینوئل میکرون کے خلاف مسلم ممالک میں تلخ رد عمل دیکھنے کو مل رہا ہے۔
View more
Wed, 28 Oct 2020 22:58:52
بہار میں سخت حفاظتی انتظامات کے مابین اسمبلی کے پہلے مرحلہ کے لئے آج پرامن طریقے سے ووٹنگ ختم ہوگئی، جس میں 55 فیصد سے زائد ووٹروں نے 1066 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) میں قید کر دیا۔
View more
Wed, 28 Oct 2020 21:42:23
سابق وزیراعلیٰ سدارامیانے بی جے پی پرطنزکرتے ہوئے کہا کہ کوروناوائرس کی وجہ سے ملک بھرمیں سوالاکھ سے زائدعوام ہلاک ہوئے ہیں،
View more
Wed, 28 Oct 2020 21:34:51
کانگریس کے سینئر لیڈر و کرناٹک کے سماجی بہبود کے سابق وزیر ڈاکٹر وائی ناگپا کا منگل کو یہاں ان کی رہائش گاہ پر انتقال ہوگیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy