Thu, 29 Oct 2020 11:23:44
سابق مرکزی وزیر زراعت اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) صدر شرد پوار نے پیاز کی برآمدات اور درآمدات کی پالیسی کے سلسلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی مرکزی حکومت کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ حکومت کی متضاد پالسی کی وجہ سے پیاز کا ذائقہ کڑوا ہوگیا ہے۔
View more
Thu, 29 Oct 2020 11:19:12
سینئرکانگریس لیڈر اور راجستھان کے سابق نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ نے بھارتیہ جنتاپارٹی پر جمہوریت کی توہین کرنے کا الزام عائدکرتے ہوئے آج کہا کہ اس ضمنی انتخابات میں عوام کے پاس ایک موقع ہے، جس میں وہ ملک کے سامنے جمہوریت کو بچانے کے لیے ایک مثال پیش کرسکتے ہیں۔
View more
Thu, 29 Oct 2020 11:12:24
دارالحکومت میں کورونا وائرس کے ریکارڈ توڑ نئے معاملےآنےکےبعد اور آب وہوا میں زبردست آلودگی کے پیش نظر حکومت دہلی حکومت نے اسکولوں کو ابھی نہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Thu, 29 Oct 2020 10:53:03
ریاستی اسمبلی میں اپوزیشن کانگریس لیڈر سدارامیا نے آج دعویٰ کیا ہے کہ ان کے حساب سے اگلے پندرہ بیس دنوں میں وزیراعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا کو عہدہ سے ہٹادیا جائے گا۔
View more
Thu, 29 Oct 2020 10:40:29
شہر بنگلورو میں جب سے کورونا وائرس کے واقعات نے سر اٹھانا شروع کیا، اس وقت سے ہی شہر کے نوجوانوں کی ٹیم ضرورت مندوں کی مختلف زاویوں سے ہر ممکن مدد کرنے کے لئے متحرک رہی ہے
View more
Thu, 29 Oct 2020 10:34:43
ریاست کی راجدھانی بنگلورو والوں کے لئے ایک راحت کی خبر یہ ہے کہ دن بہ دن کورونا متاثرین کی تعداد کم ہورہی ہے۔آج 1612افراد کو کورونا پازیٹیو ہونے کی خبر سامنے آئی ہے۔
View more
Thu, 29 Oct 2020 01:51:40
اُترکنڑا، دھارواڑ، گدگ اور ہاویری اضلاع کی حدود پر مشتمل کرناٹک مغربی گریجویٹ حلقہ کے انتخابات آج بدھ کو پرامن طور پر اختتام پذیر ہوئے جس میں جملہ 70.11 فیصد پولنگ درج کی گئی ہے۔
View more
Thu, 29 Oct 2020 01:21:39
بنگلور سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی نعش آج بدھ صبح بھٹکل وینکٹاپور ندی سے برآمد ہوئی ہے جس کے تعلق سے پتہ چلا ہے کہ وہ بنگلور اپنے گھر سے جمعرات کو نکلا تھا، پھر واپس گھر نہیں پہنچا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy