Thu, 29 Oct 2020 21:21:54
نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بہار میں اپنے حالیہ انتخابی دوروں کا تجربہ شیئر کرتے ہوئے آج کہا کہ ریاست کے عوام تبدیلی چاہتے ہیں اور عظیم اتحاد ہی بہار میں خوشحالی لاسکتا ہے۔
View more
Thu, 29 Oct 2020 20:59:05
اے پی کے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے مرکزی وزیر الکٹرانکس و انفارمیشن ٹیکنالوجی روی شنکر پرساد سے اپیل کی ہے کہ وہ انٹرنیٹ سروس خدمات فراہم کرنے والوں کو ہدایت دیں کہ وہ تمام آن لائن جوے، گیمنگ، سٹہ کی ویب سائٹس اور ایپس کو ریاست میں بلاک کر دیں۔
View more
Thu, 29 Oct 2020 20:47:44
دارالحکومت دہلی کے لوگ حال میں دوہری مار جھیل رہے ہیں۔ ایک تو آب و ہوا میں آلودگی کا ’زہر‘ گھلا ہوا ہے تو دوسری طرف جان لیوا کورونا وائرس کے ہر روز ریکارڈ توڑ نئے معاملے سامنے آ رہے ہیں۔
View more
Thu, 29 Oct 2020 20:41:18
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بنکروں کے مسائل کے سلسلے میں اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو خط لکھا ہے اور حکومت سے بنکروں کے مفاد کے تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Thu, 29 Oct 2020 20:29:05
پولیس نے جمعرات کی صبح یہاں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے دفتر کو سیل اور لیڈروں و کارکنوں کو حفاظتی تحویل میں لے کر پارٹی کے نئے اراضی قوانین کے خلاف احتجاج کو ناکام بنا دیا۔
View more
Thu, 29 Oct 2020 20:20:31
پتور تعلقہ کے سمپیا میں اپنے سابق عاشق کی طرف سے دی جارہی ذہنی اذیت اور جان سے مارنے کی دھمکیوں سے تنگ آکر ایک خاتون نے تالاب میں کود کر خودکشی کرلی ہے۔
View more
Thu, 29 Oct 2020 20:14:00
فرنگی پیٹھ علاقے میں ’تریشا‘ اسٹوڈیو کے مالک دنیش پر قاتلانہ حملہ کرنے والے 3ملزمین کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے جبکہ ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب رہا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy