Fri, 30 Oct 2020 23:35:30
سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں پولیس نے فرانسیسی قونصل خانے کے ایک محافظ کو چاقو گھونپنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Fri, 30 Oct 2020 23:31:40
کانگریس نے آج گورنر پھاگو چوہان سے ملاقات کر کے مونگیر تشدد معاملے میں وزیراعلیٰ نتیش کمار اور نائب وزیراعلیٰ سشیل کمار مودی کو سیدھے طورپر ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے انہیں عہدہ سے برخاست کرنے اور پولیس فائرنگ میں مارے گئے نوجوان کے اہل خانہ کو پچاس لاکھ روپے معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا۔
View more
Fri, 30 Oct 2020 23:28:14
ہندوستان نے سعودی عرب کے نئے کرنسی نوٹ پر کشمیر اور لداخ کو عالمی نقشے میں علیحدہ ملک دکھانے پر سخت اعتراض درج کیا ہے اور سعودی حکومت سے اپیل کی ہے کہ یہ علاقے ہندوستان کا اٹوٹ حصے ہیں اور نقشہ میں غلطی کا ازالہ کرنے کے لیے فوری کارروائی ہونی چاہئے۔
View more
Fri, 30 Oct 2020 23:22:33
بہا رکے مونگیر میں مورتی وِسرجن کے دوران ہوئی فائرنگ معاملہ میں سی آئی ایس ایف کی ایک رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں کئی حقائق کا پتہ چلا ہے۔
View more
Fri, 30 Oct 2020 23:15:31
وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں عسکریت پسندوں کے ہاتھوں بھارتیہ جنتا پارٹی کے تین کارکنوں کی ہلاکت پر تعزیت کرتے ہوئے ان کے کنبہ سے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔
View more
Fri, 30 Oct 2020 23:12:50
کورونا مدت میں ملک کے پہلے بہار اسمبلی انتخاب میں بدھ کو پہلے مرحلہ میں 71 اسمبلی سیٹوں کیلئے ہوئی ووٹنگ میں انفیکشن کے خطرات کے باوجود جمہوریت کے عظیم تہوار میں اپنی حصہ داری کو یقینی بناتے ہوئے گذشتہ انتخاب کے 54.75 فیصد کے مقابلے قریب ایک فیصد زیادہ کل 55.69 فیصد رائے دہندوں نے اپنے حق رائے دیہی کا استعمال کیا ۔
View more
Fri, 30 Oct 2020 23:09:42
بہار میں دوسرے مرحلہ میں تین نومبر کو 94 سیٹوں پر ہو رہے اسمبلی انتخاب میں کھگڑیا ضلع کی سبھی چار سیٹوں پر قومی جمہوری اتحاد ( این ڈی اے) کی حلیف جماعت جنتادل یونائٹیڈ (جے ڈی یو) مہا گٹھ بندھن اور دیگر سیاسی جماعتوں کے امیدواروں پر سیاسی ’تیر‘ چلا رہی ہے،
View more