Sat, 31 Oct 2020 13:06:03
یہ ذکر ہے آج سے 35 برس قبل اسی تاریخ یعنی 31 اکتوبر 1984 کا۔ میں کوئی گیارہ بجے دن میں اپنے گھر سے آفس کے لیے نکلا۔ بس اسٹینڈ پر پہنچا، جلد ہی بس آ گئی۔
View more
Sat, 31 Oct 2020 10:14:28
کرونا وبا کے خطرے کے پیش نظر عمرہ مناسک کی ادائی پر عاید کردہ عارضی پابندی کے خاتمے کا تیسرا مرحلہ کل یکم نومبر بہ روز اتوار سے شروع ہو رہا ہے۔
View more
Sat, 31 Oct 2020 10:09:00
عام مسافروں کیلئے لوکل ٹرین خدمات کی محدود بحالی کی مہاراشٹر سرکار کی تجویز پر مسائل کا حوالہ دیتےہوئے ریلوے انتظامیہ نے گیند ایک بار پھر حکومت کے پالے میں ڈال دی ہے۔
View more
Sat, 31 Oct 2020 09:58:43
بنگلورو میں کورونا وبا کے درمیان جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و سلم پوری خوشیوں ، شادمانیوں ، مسرتوں کے ساتھ منایا گیا ۔
View more
Sat, 31 Oct 2020 09:49:10
جموں و کشمیر انتظامیہ نے نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو جمعہ کے روز میلاد النبی (ص) کے موقع پر درگاہ حضرت بل جانے سے روک دیا۔
View more
Sat, 31 Oct 2020 09:44:32
ہندوستان اور نیپال کے درمیان روٹی بیٹی کے تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے ماہرین نے دونوں ممالک سے سرحدی تنازعات سمیت دیگر مسائل کو بات چیت کے ذریعہ جلد حل کرکے تعلقات میں مثبت تبدیلی لانے کو کہا ہے۔
View more
Sat, 31 Oct 2020 09:39:53
بین اسٹوکس کے 50 ، سنجو سیمسن کے 48، کپتان اسٹیون اسمتھ کے ناٹ آؤٹ 31 اور جوس بٹلر کے ناٹ آؤٹ 22 رنوں کے دم پر راجستھان رائلز نے کنگز الیون پنجاب کو یکطرفہ طور پر 7 وکٹوں سے شکست دے کر آئی پی ایل کی پلے آف ریس کو دلچسپ بنا دیا۔
View more
Sat, 31 Oct 2020 09:34:38
مخبو ط الحواس فرانسیسی صدر عمانوایل میکرون نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ان کا ملک نیس میں ایک چرچ میں چاقو حملے کے بعد اپنی اقدار سے دستبردار نہیں ہوگا۔
View more
Sat, 31 Oct 2020 09:30:17
فرانس میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکوں کی اشاعت کے تناظر میں ترک صدر نے کہا ہے کہ’مغربی ممالک دوبارہ بربریت کی جانب بڑھ رہے ہیں اور پھر سے صلیبی جنگوں کا آغاز کرنا چاہتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy