Sun, 08 Nov 2020 21:58:53
کورونا بحران سے مالیاتی سال 2020-21 میں ریاست کی آمدنی 52,750 کروڑ گھٹ جانے کا محکمہ فینانس کے عہدیداروں نے چیف منسٹر کے سی آر سے ملاقات میں اندیشہ ظاہر کیا ۔
View more
Sun, 08 Nov 2020 21:48:57
کانگریس کی صدر سونیا گاندھی اور سابق صدر راہل گاندھی نے امریکہ میں جو بائیڈن کو صدر اور کملا ہیرس کو نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے،
View more
Sun, 08 Nov 2020 21:41:03
دیوالی کے بعد سے تمام احتیاط کے ساتھ مہاراشٹرمیں اسکول کھولے جائیں گے۔ مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے اتوار کو یہ جانکاری دی۔
View more
Sun, 08 Nov 2020 21:34:33
کمشنر آف پولیس حیدرآباد انجنی کمار نے کہا ہے کہ بچوں کے خلاف جرائم، مغربی دنیا میں کافی زیادہ ہیں تاہم ہمارے سماج میں بھی خراب لوگ ہیں۔
View more
Sun, 08 Nov 2020 21:23:29
مشرقی لداخ میں ایل اے سی پر گزشتہ چھ ماہ سے بھی زیادہ وقت سے چلے آرہے تعطل کوختم کرنے کے لئے ہند اورچین کے فوجی کمانڈروں کے درمیان آٹھویں دور کی بات چیت میں بھی فوجیوں کو پیچھے ہٹانے پر اتفاق نہیں ہو سکا۔
View more
Sun, 08 Nov 2020 21:20:23
صاحب ایک مثال ہے ’سوپ تو سوپ چھلنی بولے جس میں چھید بہتّر!‘ یہ مثال اس وقت اس بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر صادق آتی ہے جو ریپبلک ٹی وی کے مشہور و معروف اینکر ارنب گوسوامی کی گرفتاری پر ماتم منا رہی ہے۔
View more
Sun, 08 Nov 2020 20:58:50
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے ملک میں نوٹ بندی نافذ کرنے کا فیصلہ شعوری طور پر کیا تھا اور اس کے لئے ان کا مقصد چند سرمایہ دار دوستوں کو فائدہ پہنچانا تھا۔
View more
Sun, 08 Nov 2020 20:51:48
اپنے ساتھ ہورہی مسلسل جنسی ہراسانی کےخلاف شکایت درج کروانے کے لئے بجپے پولیس اسٹیشن پہنچنے والی لڑکی نے الزام لگایا ہے کہ وہاں پر موجود تین لیڈی پولیس عملے نے اس کی پٹائی کی ہے۔
View more
Sun, 08 Nov 2020 20:47:43
سٹی پولیس کمشنر وکاش کمار کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق منگلورو ہمپن کٹا علاقے میں کانکریٹ سڑک کی تعمیر اور زیر زمین گندے پانی کی نکاسی (ڈرینیج) کا کام شروع ہورہا ہے اس وجہ سے 8 نومبر تا 6جنوری 2020تک یہاں پر موٹر گاڑیوں کی آمد و رفت پر پابندی رہے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy