Fri, 05 Mar 2021 11:57:52
عائشہ سوسائڈ کیس میں اس کا شوہر عارف خان 3 دن کی پولیس ریمانڈ پر ہے۔ پولیس کی پوچھ گچھ جاری ہے، بتایا جارہا ہے کہ ملزم عارف کو اپنی بیوی کی موت کا کوئی ملال نہیں ہے۔
View more
Fri, 05 Mar 2021 11:52:09
وزیر اعلی ممتا بنرجی کو بنگال کی شیرنی قرار دیتے ہوئے شیوسینا نے جمعرات کے روز اسمبلی انتخابات میں ممتا بنرجی کی حمایت کا اعلان کیا۔
View more
Fri, 05 Mar 2021 11:47:40
کانگریس، بائیں محاذ اور آئی ایس ایف کے درمیان سیٹوں کی تقسیم کو لے کر جاری بات چیت مکمل ہوگئی ہے اور مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ متحدہ محاذ ممتا بنرجی اور بی جے پی کے مقابلے عوام کے سامنے متبادل پیش کرے گا ۔
View more
Fri, 05 Mar 2021 11:42:12
مغربی بنگال میں انتخابات کے وقت کوئلے کی غیر قانونی کان کنی کیس کی تحقیقات کرنے والی مرکزی تحقیقاتی بیورو (سی بی آئی) کی ٹیم نے ریلوے کے تین اہلکاروں سے پوچھ گچھ کی ہے۔ جمعرات کے روز آسنول ڈویژن کے ریلوے کے تین اہلکاروں سے پوچھ گچھ کی گئی۔
View more
Thu, 04 Mar 2021 21:34:41
ٹی-20 بین الاقوامی کرکٹ میں ویسٹ انڈیز کے دھماکہ دار بلے باز کیرن پولارڈ نے آج اس وقت کرکٹ شیدائیوں کو جھومنے پر مجبور کر دیا جب ایک ہی اوور میں 6 چھکے لگا دیے۔
View more
Thu, 04 Mar 2021 21:19:07
تلپاڈی ٹول گیٹ کے پاس غیر سائنٹفک بس اسٹانڈ کی تعمیر اور بھاری ٹول وصول کیے جانے کے خلاف مقامی لوگوں نے انسانی زنجیر بنا کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Thu, 04 Mar 2021 21:09:30
کچھ دنوں قبل آئیتور کے محفوظ جنگلات سے کروڑوں روپے مالیت کے درخت چوری کیے جانے کی شکایت پرساد نامی شخص نے وزارت جنگلات میں درج کروائی تھی۔
View more
Thu, 04 Mar 2021 18:38:55
نوائط کالونی کے قریب مریم علی مسجد کے احاطے میں مریم علی یوتھ کے اشتراک سے فائر بریگیڈ کے عملہ کی جانب سے علاقہ کے نوجوانوں کے لئے آگ پر قابو پانے کا عملی مظاہرہ پیش کیا گیا جس میں فائر بریگیڈ کے آفسران نے لائیو فائر فائٹنگ پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کو سکھایا کہ کس طرح مختلف طریقوں سے آگ پر قابو پایا جاسکتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy