Sat, 06 Mar 2021 21:23:00
زرعی قانون کے خلاف دہلی بارڈر پر چل کسانوں کے احتجاج کے آج 100 دن مکمل ہوچکے ہیں۔ اتنے دن بعد بھی حکومت اور کسان قائدین کے درمیان کوئی بات نہیں بن پائی ہے۔
View more
Sat, 06 Mar 2021 21:18:59
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سوئزر لینڈ میں چہرے کے نقاب پر مجوزہ پابندی کی بات امتیازی اور خواتین کے حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
View more
Sat, 06 Mar 2021 21:14:32
ترنمول کانگریس کے لیڈر اور سابق وزیر ریلوے دنیش تریویدی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت اختیار کر لی۔ تریویدی نے یہاں ہفتے کے روز بی جے پی صدر جگت پرکاش نڈا کی موجودگی میں پارٹی کی رکنیت حاصل کی۔
View more
Sat, 06 Mar 2021 21:04:46
عالمی وبا کورونا کے سبب اب پنجاب، ہریانہ، مدھیہ پردیش اور گجرات سے ر اجستھان آنے والوں کو بھی کورونا کی نگیٹو رپورٹ دکھانی ہو گی۔
View more
Sat, 06 Mar 2021 18:20:01
محکمہ اراضی و معدنیات نے ضلع شمالی کینرا میں 11مارچ سے ندیوں سے ریت نکالنے پر پابندی عائد کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
View more
Sat, 06 Mar 2021 12:20:29
وزیر داخلہ بسوراج بومئی نے اعلان کیا ہے کہ ٹرافک قوانین کی پامالیوں کو قابو میں کرنے کے لئے ٹرافک پولیس کی طرف سے سڑکوں کے بیچوں بیچ یا کنارے پر کھڑے ہو کر گاڑیوں کو روکنے کی ضرورت نہیں ہے۔
View more
Sat, 06 Mar 2021 12:14:05
بی بی ایم پی ذرائع کے مطابق شہری حدود میں عوامی جائیداد پر تعمیر277مذہبی عمارتوں کو منہدم کرنے بی بی ایم پی تیاری کررہی ہے۔
View more
Sat, 06 Mar 2021 12:02:56
ضلع کی ڈپٹی کمشنر روہنی سندوری کی صدارت میں میسور ومیں پلاسٹک کی اشیا ء کے استعمال پر کی گئی پابندی کے تعلق سے ایک میٹنگ منعقد کی گئی۔ اس موقع پر میسورو سٹی کارپوریشن کی کمشنر شلپا ناگ اور دوسرے سرکاری افسر اس موقع پر موجود تھے۔
View more
Sat, 06 Mar 2021 11:58:22
کرناٹک کے وزیراعلیٰ یڈی یورپا نے اپنی زبان سے اقرار کیا کہ ان کا تعلق آر ایس ایس سے ہے، اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے یڈی یورپا نے بتایا کہ میں جس مقام پر ہوں وہ آر ایس ایس کی دین ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy