Wed, 03 Mar 2021 21:56:25
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہونے کے بعد سیاسی ماحول پوری طرح سے گرم ہے۔ ایک طرف بی جے پی ترنمول کانگریس کے زیادہ سے زیادہ لیڈران و کارکنان کو توڑ کر اپنی طرف کھینچنے کی کوششوں میں لگی ہوئی ہے،
View more
Wed, 03 Mar 2021 21:51:54
بھلے ہی گجرات کو ’رول ماڈل‘ ریاست کی شکل میں پیش کیا جاتا ہے، لیکن ریاست میں بدعنوانی اور جرائم کی واردات میں لگاتار اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔
View more
Wed, 03 Mar 2021 21:18:01
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے لئے آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے تین رکنی اسکریننگ کمیٹی تشکیل دی ہے۔ دہلی سے پارٹی کے لیڈر جے پی اگروال اس کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے۔ جبکہ مہاراشٹرا کانگریس کے کارگزار صدر محمد عارف نسیم خان اور بنگال کانگریس کے عبد المنان کو بھی اس کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 03 Mar 2021 21:15:04
گرمائی دارلحکومت سری نگر کے مضافاتی علاقہ کھنموہ علاقے میں بدھ کو ایک فوجی افسر نے مبینہ طور اپنی ہی سروس رائفل سے اپنی زندگی تمام کر لی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کھنموہ علاقے میں بدھ کو ایک فوجی افسر نے اپنی ہی سروس رائفل سے اپنے آپ کو ہی نشانہ بنا کر گولی مار لی۔
View more
Wed, 03 Mar 2021 21:12:00
عرس البلاد ممبئی کے پچاس فیصد اسپتالوں میں آگ سے بچنے والی تدابیر یغی کہ فائر سیفٹی میں خامیاں ہیں اس بات کا اعتراف مھاراشٹرا کے شہری ترقیاتی وزیر ایکناتھ شندے نے ریاستی اسمبلی کے جاری بحٹ اجلاس کے دوران کیا۔
View more
Wed, 03 Mar 2021 21:07:33
ملک میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ریاست مہاراشٹرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فعال کیسز میں اضافہ ہوا ہے جبکہ کیرالہ میں کمی آئی ہے۔
View more
Wed, 03 Mar 2021 21:03:25
اتر پردیش میں ہاتھرس کے ساسنی علاقے کے گاؤں نوجل پور میں ایک کسان کو دن دہاڑے گولی مار کر ہلاک کرنے والے ملزم گور و سونگرا پر پولیس نے ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔
View more
Wed, 03 Mar 2021 13:57:21
یلاپور نیشنل ہائی وے 63 پر ایک گیس سے بھری ٹینکر اُلٹ جانے سے کچھ دیر کے لئے عوام میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی، کافی وقت کے لئے نیشنل ہائی وے پر سواریوں کی آمد ورفت کو بھی روکنا پڑا مگر بعد میں اس بات کی تصدیق ہونے کے بعد کہ گیس کا رساو نہیں ہورہا ہے اور ٹینکر محفوظ ہے ، عوام نے راحت کی سانس لی اور ٹریفک نظام بحال کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy