Sun, 07 Mar 2021 12:36:20
تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و حکمران جماعت ٹی آرایس کے کارگزارصدر کے تارک راما راو نے متنبہ کیا ہے کہ بعض افراد وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کے خلاف توہین آمیز رویہ اختیار کر رہے ہیں۔ ایسی بدزبانی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
View more
Sun, 07 Mar 2021 12:30:59
راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کو بڑھتی مہنگائی پر قابو پانے کے لئے وقت رہتے اقدام کرنا چاہیے تاکہ اس سے لوگوں میں عدم اطمینان پیدا نہ ہو۔
View more
Sun, 07 Mar 2021 12:23:31
گجرات کے شہر سورت کی ایک عدالت نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے124 مسلمانوں کو غیر قانون سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات سے بری کر دیا۔
View more
Sun, 07 Mar 2021 12:13:50
زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے کسانوں کے احتجاج کے آج یعنی 6 مارچ کو 100 مکمل ہوگئے ہیں۔ اس موقع پر کسانوں نے کالے جھنڈے دکھانے اور کے ایم پی ایکسپریس وے کو جام کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sun, 07 Mar 2021 11:51:02
بی جے پی رکن پارلیمان پرتاپ سنہا نے عیسائیوں کو سرکاری سہولتوں سے محروم کرنے کی مانگ کرتے ہوئے جو اشتعال انگیز بیان دیا تھا اس کے خلاف کانگریس اقلیتی مورچہ کی جانب سے میونسپل کارپویشن کے پاس واقع گاندھی جی کے مجسمے کے سامنے موم بتیاں جلا کر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
View more
Sun, 07 Mar 2021 11:41:14
پچھلے دنوں ضلع انتظامیہ کی طرف سے کینجار میں واقع گئو شالہ منہدم کیے جانے پر بی جے پی کے وزراء، اراکین اسمبلی اور گئو رکھشکوں نے جو چپکی سادھ رکھی ہے اس پر طعنہ کستے ہوئے کانگریسی لیڈر کویتا سانیل نے کہا کہ یہ سب نقلی گئو رکھشک ہیں۔
View more
Sun, 07 Mar 2021 11:35:13
بی جے پی نے مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کی 57 نشستوں کیلئے ہفتے کے روز امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ اس میں سب سے اہم نام شوبھندو ادھیکاری کا ہے، جو نندی گرام سے انتخاب لڑیں گے۔
View more
Sun, 07 Mar 2021 11:25:17
ملک میں ایک مرتبہ پھر رفتار پکڑ رہے کورونا وائرس پر لگام کسنے کیلئے مرکزی حکومت الرٹ ہے۔ ہفتہ کو مرکزی وزارت صحت کے سکریٹری راجیش بھوشن اور نیتی آیوگ کے رکن ڈاکٹر ونود پال نے نو ریاستوں کے محکمہ صحت کے سکریٹریوں سے ملاقات کی۔ ان ریاستوں میں کورونا کے معاملات میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
View more
Sun, 07 Mar 2021 11:14:25
تین نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کے 100 دن پورے ہونے کے پس منظر میں کانگریس نے ہفتہ کے روز حکومت پر یہ دعویٰ کیاہے کہ کسانوں پر اذیت کرتے ہوئے حکومت نے اس تحریک کوبدنام کرنے کی کوشش کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy