Thu, 04 Mar 2021 11:57:11
کرناٹک کے وزیر رمیش جارکی ہولی کے استعفیٰ کے بعد دنیش کلہلی کا دعویٰ؛ مزید 3 بار سوخ سیاسی قائد ین کی سی ڈی میرے پاس ہے ، 19 لیڈروں کی سیکس سی ٹی تیار ہیں، اسی کا م کیلئے ایک ٹیم اور ٹی وی چینل ہے :شیکھر ملالی
View more
Thu, 04 Mar 2021 11:56:16
ضلع بیلاری کے کانا ہوساہلّی نیشنل ہائی وے 50 پر جمعرات کو ایک نامعلوم سواری کی ٹکر میں ایک اڈھیڑ عمر کا شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جس کی شناخت موسٹلگومّی پاپنّا (65) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Thu, 04 Mar 2021 11:26:39
شہر کے مضافاتی علاقہ ا ور کوناجے پولس تھانہ حدود کے جلّی کراس میں واقع عباس نامی شخص کے مکان کے باہر پارک کی ہوئی دو کاروں پر پتھراو کرکے کاروں کے شیشے توڑنے سمیت گھر کی کھڑکیوں کے بھی شیشے توڑنے کی واردات بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کو پیش آئی ہے۔
View more
Thu, 04 Mar 2021 11:21:09
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ خود انحصار ہندوستان کی تعمیر کیلئے ملک کے نوجوانوں میں خود اعتمادی کا پایا جانا بہت ضروری ہے اور یہ اسی وقت پیدا ہوتی ہے جب نوجوانوں کو اپنی تعلیم، اپنے علم اور اپنے ہنر پر مکمل اعتماد اور بھروبسہ ہو-
View more
Thu, 04 Mar 2021 11:16:41
سپریم کورٹ نے بدھ کے روز جموں وکشمیر میں دفعہ370کو ختم کرنے سے متعلق دائر درخواست خارج کردی- اس معاملے میں عدالت عظمیٰ نے اہم تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی رائے سے مختلف خیالات کا اظہار کرنے والے کو غدار نہیں کہا جاسکتا-
View more
Thu, 04 Mar 2021 11:06:45
سعودی عرب کی وزرات صحت نے کہا ہے کہ مملکت سعودی عربیہ اس سال حج کیلئے ان ہی عازمین کواجاز ت دے گی جو کووڈ19کا ٹیکہ لگاچکے ہیں -
View more
Thu, 04 Mar 2021 10:55:12
مرکزی اور ریاستی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف اپنی تحریک میں مزید شدت پیدا کرتے ہوئے چہارشنبہ کے روز کرناٹک میں کانگریس پارٹی نے اپنی ریاست گیر جنا دھونی تحریک کا آغاز کیا-
View more
Thu, 04 Mar 2021 10:46:27
ریاستی وزیربرائے آبی وسائل رمیش جارکی ہولی نے سیکس سی ڈی میں ان کے نام کا انکشاف ہونے کے بعد اخلاقی ذمہ داری کی بنیاد پر وزارت سے استعفیٰ دے دیا ہے -
View more
Thu, 04 Mar 2021 10:17:01
اُلال میں یتیموں کے لئے قائم اسکول کو امدادی رقم دینے کے لئے گھر سے نکلی خاتون اچانک لاپتہ ہوگئی ہے جس کو لے کر گھر والوں سمیت علاقہ کےعوام میں بھی سخت تشویش پائی جارہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy