Tue, 09 Mar 2021 13:44:18
بدعنوان سرکاری افسروں کے خلاف اقدام کرتے ہوئے اینٹی کرپشن بیورو نے کاروار اوراڈپی سمیت ریاست کے 11مختلف مقامات پر آج منگل کو بیک وقت چھاپہ ماری کی ۔
View more
Tue, 09 Mar 2021 12:48:36
شامی صدر بشارالاسد اور ان کی اہلیہ اسماء دونوں کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں اور ان کا کووِڈ-19 ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ شامی صدر کے دفتر نے سوموار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ دونوں میں کورونا وائرس کی معمولی علامات ظاہر ہوئی ہیں اور ان کی مجموعی صحت بہتر ہے۔
View more
Tue, 09 Mar 2021 12:42:23
ایوان بالا راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈرملکارجن کھرگے نے کہا ہے کہ آسمان چھوتی مہنگائی سے عام آدمی پریشان ہے اور کانگریس نے ایوان میں اس معاملے پر بحث کرانے کے لئے تحریک التواپیش کر دی ہے، لیکن حکومت نے اسے مسترد کردیا ہے۔
View more
Tue, 09 Mar 2021 12:30:01
شام میں روس کے وزیر دفاع کے سینٹر فار آکیوپائنڈنگ سائڈنگس کے ری کریئڈیشن نے کہا کہ شدت پسند ادلب صوبے میں کبانا علاقے پر کمیمکل حملے کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
View more
Tue, 09 Mar 2021 12:09:00
ایوان بالا راجیہ سبھا میں اپوزیشن پارٹیاں کانگریس اور دیگر جماعتوں نے پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں پر آج ایوان بالا راجیہ سبھا میں زبردست ہنگامہ کیا ، جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی دن میں چاربار ملتوی کرنے کے بعد دن بھر کے لئے ملتوی کردی گئی۔
View more
Tue, 09 Mar 2021 12:05:20
دہلی کے راجوری گارڈن کے علاقے رگھوویر نگر میں ایک پڑوسی نے معمولی تنازعہ پر دوسرے پڑوسی کے اہل خانہ پر حملہ کر دیا۔ اس دوران ایک شخص کی موت ہو گئی۔ اس معاملے میں پولیس نے 6؍ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Tue, 09 Mar 2021 11:50:59
ریاستی مائنارٹی کمیشن کے چیرمین عبدالعظیم نے وزیراعلیٰ بی ایس ایڈی یورپاکی جانب سے پیش کردہ بجٹ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعلیٰ نے اقلیتوں کی ہمہ جہت ترقی اوراقلیتی کاذکی پیش رفت کے لیے 1700کروڑکابجٹ فنڈمختص کرتے ہوئے اقلیتوں کے ساتھ انصاف کیاہے۔
View more
Tue, 09 Mar 2021 11:43:52
کولکاتا کے اسٹرینڈ روڈ علاقہ میں پیر کی شام کو ایک کثیر منزلہ عمارت کی 13 ویں منزل میں آ گ لگی اور اے بی پی پر شائع خبر کے مطابق اس میں 9 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ اطلاع ملتے ہی مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بینرجی موقع پر پہنچی اور حادثہ کی پوری معلومات حاصل کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy